“دبئی میں پانی پر تیرتا میوزیم بنانے کا اعلان” ✅

متحدہ عرب امارات حکومت نے دبئی میں پانی پر تیرتا دنیا کا تیسرا فلوٹنگ میوزیم بنانے کا اعلان کر دیا۔ دبئی میوزیم آف آرٹ (دوما) کا اعلان دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم نے کیا ہے۔ دنیا کا پہلا تیرتا آرٹ میوزیم 2019ء میں پیرس میں بنا تھا جبکہ دوسرا فلوٹنگ میوزیم جنوبی مزید پڑھیں

دبئی چاکلیٹ — ذائقے کا نیا جنون دنیا بھر میں مقبول

دنیا میں مختلف چیزوں کی طرح ذائقوں کے فیشن بھی بدلتے رہتے ہیں۔کبھی ببل ٹی، کبھی کورین نُوڈلز، کبھی جاپانی مَچا۔ مگر اب ایک نیا ذائقہ یعنی ”دبئی چاکلیٹ“ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے۔ یہ صرف ایک میٹھا نہیں، بلکہ ایک احساس، ایک لائف اسٹائل بن چکا ہے۔ دبئی چاکلیٹ کی اصل ایجاد کی کہانی مزید پڑھیں

یو اے ای میں 100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والے خوش نصیب کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں ایک خوش نصیب نے 100 ملین درہم کی تاریخی لاٹری جیت لی۔ یو اے ای لاٹری نے فاتح کی شناخت فی الحال ظاہر نہیں کی لیکن سوشل میڈیا پر ایک مختصر آڈیو کال جاری کی گئی جس میں یو اے ای لاٹری کا نمائندہ لاٹری جیتنے والے کو اطلاع دیتا ہے مزید پڑھیں

دبئی پولیس کا جدید اقدام: مسلسل کام کرنے والے پانچ AI ملازمین کی تعیناتی

دبئی پولیس نے اپنے نظام میں روبوٹک پروسیس آٹومیشن (RPA) کی بنیاد پر چلنے والے پانچ ورچوئل ملازمین متعارف کرائے ہیں، جو 2019 سے مسلسل اور بغیر کسی وقفے کے ڈیجیٹل اور انتظامی کام انجام دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ورچوئل ملازمین دبئی پولیس کی ڈیجیٹل حکمت عملی کا حصہ ہیں اور کام کی مزید پڑھیں

امارات میں بارش کے لیے نمازِ استسقاء ادا کی گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بارش کیلئے نماز استسقاء ادا کی گئی۔ ابوظبی سے عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نمازِ استسقاء نماز جمعہ سے آدھا گھنٹہ قبل ادا کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں نمازِ استسقاء ادا کی گئی، نماز جمعہ کے خطبے میں بارش کیلئے مزید پڑھیں