میرے ضعیف والدین پر غداری کا مقدمہ

گلالئی اسماعیل ———- برطانیہ راج نے 1901 میں کالونائزیشن کے خلاف پشتونوں کی مزاحمت کو دبانے کے لئے ایف سی آر جیسے کالے قانون کو پشتونوں کے علاقوں میں نافذ کیا تھا، اس قانون کے تحت خاندان کے ایک فرد کے جرم مزاحمت کی سزا سارے قبیلے یا خاندان کو دی جاتی تھی، اپیل اور مزید پڑھیں

لیکن مشہور صحافی انصار عباسی صاحب نے مجبور کیا کہ——

ہمارا چھوٹا بھائی بچپن میں روٹھ کر ایک کونے میں بیٹھ جاتا تھا۔ جب کوئی منانے نہیں آتا تھا تو خود ہی نعرہ بلند کرتا تھا ’میں نالاج ہوں۔‘ یعنی میں ناراض ہوں لہذا دنیا والو آؤ اور مجھے منانے کی سعادت حاصل کرو۔ جب تب بھی کوئی کان نہیں دھرتا تھا تو بیچارہ خود مزید پڑھیں

کلاچی کی عروہ نے صنفی عدم مساوات کی تاریخ بدل ڈالی

ڈیرہ اسماعیل خان کے دور افتادہ علاقے کلاچی سے تعلق رکھنے والی عروہ احمد گومل یونیورسٹی سے صحافت میں ماسٹرز کرنے کے بعد اب علاقے کی دیگر لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم اور دیگر مسائل کے حل میں بھی اپنا کردار ادا کر رہی ہیں۔ ——————— سمیرا لطیف ——————————————————————- 24 سالہ عروہ احمد نے جب مزید پڑھیں

اپوزیشن یا عمران: فاتح کون؟

نواز اگر ازخود واپس آ کر عمران حکومت کے خلاف تحریک کا عوام کے ساتھ حصہ نہیں بنتے تو بہرحال یہ سوچ اور تاثر برقرار رہے گا جسے آپ چاہے ڈیل کا نام دے لیں سمجھوتے کا یا کمپرومائز کا۔ ————– غریدہ فاروقی تجزیہ کار —————- گیارہ اکتوبر کو نوساختہ و نوزائیدہ اپوزیشن اتحاد پی مزید پڑھیں

کوئلے کی کان کے کارکن کے گھر سے نکلنے والا ’ہیرا‘

کشور مصطفیٰ کوئلے کی کان میں کام کرنے والے ایک افغان کارکن کی بیٹی شمسیہ علی زادہ نے یونیورسٹی میں داخلے کے امتحان میں ٹاپ کر کے قدامت پسند افغان معاشرے میں ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ شمسیہ اب ڈاکٹر بننے کے خواب دیکھ رہی ہے۔ افغانستان کی وزارت تعلیم کے مطابق 18 مزید پڑھیں