
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ریاض میں آٹھویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو کانفرنس کے موقع پر ویتنام کے وزیر اعظم فام من چن سے ملاقات وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 8ویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) کانفرنس کے موقع پر ویتنام کے وزیراعظم فام من چن سے ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
















































