
کمشنر کراچی کمپاؤنڈ میں سرکاری رہائش گاہ پر قبضہ
ہائی کورٹ کے حکم نامہ پر سرکاری افسران زاہد جمیکا اور فاطمہ صائمہ احمد کو نوٹس


عدالتی حکم پر عملدرآمد اسسٹنٹ کمشنر جنرل ہاضم بھنگور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا


ہاضم بھنگور کو کمشنر کراچی آفس سے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ہدایت
=================================
مریضوں کے خوراک بجٹ میں خورد برد ، اینٹی کرپشن کا افسران اور ٹھیکیدار کیخلاف مقدمہ
30 اکتوبر ، 2024FacebookTwitterWhatsapp
کراچی (بابر علی اعوان / اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والی خبر پر اینٹی کرپشن سندھ نے مریضوں کی خوراک کے بجٹ میں خوردبرد کرنے والے افسران اور ٹھیکیدار کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ درج کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ سندھ گورنمنٹ کورنگی جنرل اسپتال میں مریضوں کے خوراک میں سنگین خوردبرد کی نشاندہی روزنامہ جنگ نے 6 اپریل 2021 کو کی تھی جس پر محکمہ صحت نے تحقیقات کرائیں اور کرپشن ثابت ہوئی، بعد ازاں اینٹی کرپشن سندھ نے معاملے پر تحقیقات کا آغاز کیا اور تحقیقات مکمل ہونے پر 14 اکتوبر 2024 کو سرکار کی مدعیت میں اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر پریتم جیسرانی، اکاؤنٹنٹ کامران خان اور خوراک سپلائی کرنے والی کمپنی میسز خان ٹریڈرز کےآفاق احمد خان کے خلاف زیر دفعہ 218، 468، 409، 34PPC ،R/W5(2)، ایکٹ -II-1947 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمہ کے متن کے مطابق تحقیقات میں یہ ثابت ہوا کہ کورنگی جنرل اسپتال میں بحیثیت میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعیناتی کے دوران ملزم پریتم داس جیسرانی نے مریضوں کے داخلے کے جعلی بلز کے ذریعے فراڈ کیا اور اکاؤنٹنٹ کامران خان اور میسز خان ٹریڈرز کے آفاق احمد خان کی ملی بھگت سے ایک کروڑ 38 لاکھ 2 ہزار 487 کے غیر منصفانہ بلزمنظور کرائے ۔
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























