گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پاکستان کے پہلے وزیراعظم، شہیدِ ملت لیاقت علی خان کے 74ویں یومِ شہادت پر پیغام

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پاکستان کے پہلے وزیراعظم، شہیدِ ملت لیاقت علی خان کے 74ویں یومِ شہادت پر پیغام * شہیدِ ملت لیاقت علی خان کو ان کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ گورنر سندھ * لیاقت علی خان کا یومِ شہادت قومی تاریخ میں عظیم قربانی اور عزم و مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر غیر معمولی اجلاس

پنجاب حکومت کے ریاستی رِٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے غیرمعمولی اور تاریخی فیصلے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان پر غیر معمولی اجلاس پنجاب حکومت وفاقی حکومت کو انتہا پسند جماعت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کرے گی پنجاب میں نفرت انگیزی، اشتعال انگیزی اور قانون شکنی مزید پڑھیں

پابندیوں سے متعلق نئی پالیسی نامنظور، صحافیوں نے پینٹاگون میں دفتر خالی کردیے

پابندیوں سے متعلق نئی پالیسی نامنظور، صحافیوں نے پینٹاگون میں دفتر خالی کردیے غیر ملکی میڈیا امریکا میں 30 سے زائد نیوز اداروں نے پینٹاگون کی نئی میڈیا پالیسی پر دستخط سے انکار کردیا۔ درجنوں صحافیوں نے امریکی محکمہ دفاع میں اپنے دفاتر خالی کردیے، پینٹاگون کاپریس ایریا بھی سنسان ہو گیا. میڈیا اداروں نے مزید پڑھیں

بھارتی فلم انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اور مشہور رقاصہ مدھومتی انتقال کر گئیں

بھارتی فلم انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ اور مشہور رقاصہ مدھومتی انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھومتی بدھ کو اس دنیا سے رخصت ہوئیں۔ ان کی عمر 87 برس تھی۔ مدھومتی ‘آنکھیں، ‘ٹاور ہاؤس’، ‘شکاری’ اور ‘مجھے جینے دو’ جیسی مشہور فلموں میں اپنی جاندار پرفارمنس کے لیے جانی جاتی تھیں۔ مدھومتی نے بھارتی مزید پڑھیں

مودی نے ٹرمپ کو یقین دہانی کر ادی

مودی نے ٹرمپ کو روسی تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کر ادی وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ‘مجھے خوشی نہیں تھی کہ بھارت روس سے تیل خرید رہا ہے، لیکن آج مودی نے مجھے یقین دلایا ہے کہ وہ ایسا نہیں کریں گے۔ یہ ایک بڑا قدم ہے۔ اب مزید پڑھیں