وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی وزیر خزانہ سے ملاقات

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں سعودی وزیر خزانہ محمد عبداللّٰه عبدالعزيز الجدعان سے ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ملاقات کے دوران پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر بات کی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سعودی ہم منصب کو قومی ائیر لائن اور ہوائی اڈوں کی نجکاری پر پیش رفت سے آگاہ مزید پڑھیں

پولیو مہم ٹیموں کی کارکردگی درپیش مسائل مقررکردہ ہدف اور سکیورٹی انتظامات سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا

قلات15اکتوبر2025: پولیو مہم کے تیسرے روز کے اختتام پر جائزہ اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)جمیل بلوچ نے آن لائن کی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شاہنواز بلوچ ڈی ایس پی منظوراحمد مینگل لائن آفیسر قلات لیویز منیراحمدمینگل ڈی ایچ او ڈاکٹر انجم بلوچ ڈبلیو ایچ او کے ڈسٹرکٹ سرولنس آفیسر ڈاکٹرنوروز بلوچ ڈپٹی ڈی مزید پڑھیں

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم خوراک پر پیغام

وزیراعظم آفس میڈیا ونگ وزیراعظم محمد شہباز شریف کا عالمی یوم خوراک پر پیغام آج کے دن پاکستان اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر دنیا بھر کے انسانوں کے لیے خوراک جیسی بنیادی ضرورت کی فراہمی کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے نہ صرف ملکی مزید پڑھیں

صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات،قومی اہمیت کے امورسمیت موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتحال اور حالیہ علاقائی و بین الاقوامی پیش رفت پر گفتگو

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے درمیان ایوانِ صدر میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران قومی اہمیت کے امور،ملک کی موجودہ سیاسی و سیکیورٹی صورتِ حال،اور خطے کی حالیہ و عالمی پیش رفت پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیرِ اعظم نے صدرِ مملکت کو اپنے مصر اور ملائیشیا مزید پڑھیں

سول سروس اکیڈمی کے 16ویں ایس ٹی پی کے افسران کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دورہ

کراچی سول سروس اکیڈمی کے 16ویں ایس ٹی پی کے افسران کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دورہ سن 2020 سے اب تک کراچی میں 7 ہزار سے زائد غیر قانونی تعمیرات کو سربمہر یا منہدم کیا جا چکا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی مزمل حسین ہالیپوٹو کراچی، 15 اکتوبر ۔سول سروس اکیڈمی مزید پڑھیں