سوات میں خانہ بدوشوں کا ٹرک خوفناک حادثے کا شکار، 15 افراد جان کی بازی ہار گئے

سوات ایکسپریس وے پر خانہ بدوشوں کا ٹرک کھائی میں گرنے سے 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر محمد فیاض کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر بچے ہیں۔ ریسکیو حکام نے کہا کہ حادثے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام کا مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 419 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 106 پر پہنچ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 مزید پڑھیں

سجل علی احد رضا میر کو ایکس پر اب بھی فالو کر رہی ہیں؟

سجل علی احد رضا میر کو ایکس پر اب بھی فالو کر رہی ہیں؟ سجل علی اور احد رضا میر کو شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اور باوقار جوڑے کے طور پر سراہا جاتا تھا، ڈرامہ سیریل ’یقین کا سفر‘ میں ان کی آن اسکرین کیمسٹری نے مداحوں کے دل جیت لیے تھے، جو بعد ازاں مزید پڑھیں

فلم “دیمک” نے ہیوسٹن میں ریڈ کارپٹ پر دھوم مچا دی، اسکریننگ ہاؤس فل رہی

پاکستان میں 20 کروڑ سے زائد کا بزنس کرنے والی جیو فلمز کی کامیاب ہارر فلم ’دیمک‘ نے امریکا میں ہیلووین کے موقع پر ہیوسٹن میں بھی ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔ ہیوسٹن کے اسٹار سنیما گِرل میں ریڈیو ہم ایف ایم ریحان صدیقی اور واہ واہ پروڈیکشن کی جانب سے فلم کی مزید پڑھیں

آسٹریلیا کی تیراک کا غیر متوقع ریٹائرمنٹ فیصلہ، شائقین حیران رہ گئے

آسٹریلوی سوئمر آریارنے ٹٹمس نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 4 مرتبہ کی اولمپک گولڈ میڈلسٹ آریارنے ٹٹمس نے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ 25 سالہ آریارنے ٹٹمس نے سوشل میڈیا پوسٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک مشکل مزید پڑھیں