نیوزی لینڈ: 13 سالہ لڑکے کے پیٹ سے سرجری کے دوران 100 مقناطیس برآمد

نیوزی لینڈ میں ڈاکٹروں نے ایک 13 سالہ لڑکے کے معدے اور آنتوں سے تقریباً 100 طاقتور مقناطیس نکال لیے۔ یہ مقناطیس آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم ‘ٹی مو (Temu)’ سے خریدے گئے تھے، جن کی فروخت نیوزی لینڈ میں 2013ء سے ممنوع ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق لڑکے نے 5×2 ملی میٹر سائز کے 80 مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللّٰہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں اسپن غر کے جنگلات میں آگ لگ گئی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آگ ژوب کے پہاڑی سلسلے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ ٹیم فائر بال کے ساتھ قلعہ سیف اللّٰہ روانہ کردی گئی ہے۔

وینزویلا: طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد تباہ، آگ لگنے سے جانی نقصان کا خدشہ

وینزویلا کے صوبے تاچیرا میں طیارہ ٹیک آف کے فوراً بعد الٹ کر زمین سے جا ٹکرایا اور زوردار دھماکے کے ساتھ آگ کے گولے میں تبدیل ہوگیا، حادثے میں دو افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک اور خوفناک فضائی حادثہ سان کرسٹوبل کے پرامیلو ایئرفیلڈ پر پیش مزید پڑھیں

حرا مانی کی نئی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، گلوکارہ اور میزبان حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنی بولڈ تصاویر کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ گزشتہ کچھ عرصے سے حرا مانی اپنی روایتی امیج سے ہٹ کر بولڈ انداز اپنانے کے باعث توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، وہ اکثر اپنے ریولنگ مزید پڑھیں

انگلینڈ: ریزیڈنٹ ڈاکٹرز نے نومبر میں پانچ روزہ ہڑتال کا اعلان کردیا

انگلینڈ میں ریزیڈنٹ ڈاکٹرز نے تنخواہوں اور روزگار کے مسائل پر حکومت کے خلاف آئندہ ماہ 5 روزہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن (BMA) کے مطابق، یہ ہڑتال 14 نومبر کی صبح 7 بجے سے 19 نومبر کی صبح 7 بجے تک جاری رہے گی۔ این ایچ ایس (NHS) میں مزید پڑھیں