آل پاکستان چائینیز اوورسیز یوتھ فیڈریشن کی جانب سےپاکستان اور چین کے درمیان لازوال دوستی کی تجدید میں کردار ادا کرنے والی صحافی برادری کی خدمات کے اعتراف میں نیشنل کالج آف آرٹس میں میڈیا ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا


4 نومبر 2024

اسلام آباد

آل پاکستان چائینیز اوورسیز یوتھ فیڈریشن کی جانب سےپاکستان اور چین کے درمیان لازوال دوستی کی تجدید میں کردار ادا کرنے والی صحافی برادری کی خدمات کے اعتراف میں نیشنل کالج آف آرٹس میں میڈیا ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔میزبانی کے فرائض تصور احمد نے انجام دیے۔آل پاکستان چائینیز اوورسیز یوتھ فیڈریشن کی صدر عاصمہ اسماعیل بٹ نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا،اس موقع پر عاصمہ اسماعیل بٹ نے کہا کہ صحافی اور فنکار پاکستانی معاشرے کا آئینہ ہیں۔ان کی خدمات کو جس قدر خراج تحسین پیش کیا جائے ،کم ہوگا۔اس موقع پر گیسٹ آف آنر ڈاکٹر امجد،سی ای او شائیگن وحید احمد، فہد وحید،مشعال ملک،ایم این اے شازیہ فرید،ایم پی اے نرگس فیض ملک،سینیٹر ناصر محمود بٹ ،صدر پاکستان یونین آف جرنلسٹ افضل بٹ،سیکریٹری اسلام پریس کلب نئیر علی ،یوکے ،ترکی،ازبکستان ایمبیسسی کے منتظمین ،فلمسٹار ممتاز بیگم،روبی انعم،رئیس احمد ،روحان عباس،نرمین بٹ،عمران رشدی،و مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔آل پاکستان چائینیز اوورسیز یوتھ فیڈریشن کی جانب سے تحقیقاتی صحافت ،شوبز ، ثقافت اور خصوصاََ پاک چین تعلقات کا احاطہ کرنے والے موضوعات پر کام کرنے والے سینئیر صحافیوں اینکر پرسن سہیل وڑائچ ، صدر پی ایف یو جے افضل بٹ، سیکریٹری نیشنل پریس کلب نیئر علی،سینئر صحافی فوزیہ شاہد، حافظ طاہر،شکیل اعوان ،عابد عباسی سمیت متعدد صحافیوں کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ایوارڈ شو میں پاکستانی اور چائنیز ثقافتی پرفامنسز پیش کی گئیں۔ استاد رئیس خان کی لیجنڈری وائلن پرفارمنس اور قوالی نے شرکاء کو بھی جھومنے پر مجبور کر دیا ۔تقریب کی مہمان خصوصی مشال ملک نے کہا کہ صحافیوں کی پذیرائی ان کا حق ہے ۔ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور گیسٹ آف آنر ڈاکٹر امجد نے کہا کہ صحافی اور فنکار کو ملک و قوم کے لئے انجام دی گئی گراں قدر خدمات پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔تقریب کے اختتام پر آل پاکستان چائینیز اوورسیز یوتھ فیڈریشن کی صدر عاصمہ اسماعیل بٹ نے تمام مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================