وفاقی سیکریٹری برائے انسانی حقوق، جناب اللہ دینو خواجہ کی زیر صدارت قیدیوں کے اصلاحاتی کمیشن کے آٹھویں اجلاس کا انعقاد ہوا۔

اسلام آباد، 30 اکتوبر 2024: وفاقی سیکریٹری برائے انسانی حقوق، جناب اللہ دینو خواجہ کی زیر صدارت قیدیوں کے اصلاحاتی کمیشن کے آٹھویں اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب، سندھ، بلوچستان کے ہوم سیکریٹریز، بلوچستان کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات، خیبر پختونخواہ کے اے آئی جی جیل خانہ جات، وزارت داخلہ، مزید پڑھیں

ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد نے کہا کہ جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہوا، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، تاجر ہمارے بھائی ہیں، یہی تاجر ملک کی معیشت کو چلانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں،

30 اکتوبر 2024 راولپنڈی ممبر صوبائی اسمبلی ملک افتخار احمد نے کہا کہ جو کچھ پنجاب اسمبلی میں ہوا، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، تاجر ہمارے بھائی ہیں، یہی تاجر ملک کی معیشت کو چلانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں، ایم پی اے محترمہ اسماء ناز عباسی سے بھی بات کی جائے گی۔ چند مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آفریدی چیف جسٹس آیا ہے ،آفردیوں نے سکھوں،برٹش،روس ،امریکہ سمیت بیالیس ممالک کو شکست دی تھی،یحیی آفریدی انشاء اللہ پاکستان میں انصاف کا علم بلند کریں گے

30 اکتوبر 2024 سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آفریدی چیف جسٹس آیا ہے ،آفردیوں نے سکھوں،برٹش،روس ،امریکہ سمیت بیالیس ممالک کو شکست دی تھی،یحیی آفریدی انشاء اللہ پاکستان میں انصاف کا علم بلند کریں گے۔ عوامی مسلم لیگ کے مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم عزت مآب محمد بن سلمان کے درمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) فورم کے موقع پر دو طرفہ ملاقات

ریاض : 29 اکتوبر 2024 وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم عزت مآب محمد بن سلمان کے درمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) فورم کے موقع پر دو طرفہ ملاقات وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ریاض میں غزہ اور فلسطین میں ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینیوں کی آواز بن گئے

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ سعودی عرب وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف ریاض میں غزہ اور فلسطین میں ظلم و جبر کے شکار نہتے فلسطینیوں کی آواز بن گئے. بین الاقوامی سرمایہ کاری کیلئے منعقدہ فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹیو میں وزیرِاعظم نے خطے اور عالمی ترقی کیلئے غزہ و فلسطین میں ظلم و مزید پڑھیں