لاڑکانہ پولیس نے فتح پور تھانہ کی حدود بٹڑا لاڑو پر کاروائی کرتے ہوئے گاؤں بٹڑا کے رہائشی علی محمد ولد ولی محمد جونیجو قتل مقدمے میں ملوث چار ملزمان الھہ ڈتو جونیجو، ساجد جونیجو، روشن جونیجو اور حبدار جونیجو کو گرفتار کرلیا

لاڑکانہ( رپورٹ عاشق خان) لاڑکانہ پولیس نے فتح پور تھانہ کی حدود بٹڑا لاڑو پر کاروائی کرتے ہوئے گاؤں بٹڑا کے رہائشی علی محمد ولد ولی محمد جونیجو قتل مقدمے میں ملوث چار ملزمان الھہ ڈتو جونیجو، ساجد جونیجو، روشن جونیجو اور حبدار جونیجو کو گرفتار کرلیا ہے، ایس ایس پی لاڑکانہ آصف رضا بلوچ مزید پڑھیں

وائس چانسلر جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مقرری کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ کے احکامات نے حکومت سندھ کو مشکل میں ڈال دیا سندھ حکومت حاکم علی ابڑو کو تیسری بار بھی قائم مقام وائس چانسلر لانے کے لیے کوشان لیکن قانونی پیچیدگیاں مسئلہ بن گئیں ذرائع

لاڑکانہ عاشق خان وائس چانسلر جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مقرری کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ کے احکامات نے حکومت سندھ کو مشکل میں ڈال دیا سندھ حکومت حاکم علی ابڑو کو تیسری بار بھی قائم مقام وائس چانسلر لانے کے لیے کوشان لیکن قانونی پیچیدگیاں مسئلہ بن گئیں مزید پڑھیں

قائم مقام وائس چانسلر جامعہ بینظیر پروفیسر حاکم علی ابڑو کو سندھ ہائی کورٹ نے دوبارہ عہدے سے فارغ کر دیا فیصلہ یونیورسٹی کے سینئیر پروفیسر اکبر بھنڈ کی پیٹیشن کی سماعت کے دوران دیا گیا

لاڑکانہ عاشق خان سے سندھ ہائی کورٹ کراچی بینچ میں جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے سینئیر پروفیسر اکبر بھنڈ کی پیٹیشن پر سماعت ہوئی جس میں نو منتخب قائم مقام وائس چانسلر حاکم علی ابڑو کے آرڈر نوٹیفیکیشن کو سندھ ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے معطل کرنے احکامات دیتے ہوئے ریمارکس مزید پڑھیں

سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے لاڑکانہ میں ایڈز ایڈوکیسی سیشن کا انعقاد ڈاریکٹر ہیلتھ لاڑکانہ سمیت اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت نہیں کی، آڈوٹوریم ہال خالی رہا، سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام اگر لاڑکانہ ضلع کی ایڈز اسکریننگ کرے تو مریضوں کی تعداد ہزاروں میں سامنے آئے گی،

لاڑکانہ رپورٹ عاشق خان =================== سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی جانب سے لاڑکانہ میں ایڈز ایڈوکیسی سیشن کا انعقاد ڈاریکٹر ہیلتھ لاڑکانہ سمیت اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت نہیں کی، آڈوٹوریم ہال خالی رہا، سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام اگر لاڑکانہ ضلع کی ایڈز اسکریننگ کرے تو مریضوں کی تعداد ہزاروں میں سامنے آئے گی، ایڈز مزید پڑھیں

دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے نئے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر حاکم علی ابڑو نے اقربا پروری کی نئی مثالیں قائم کر دیں عہدہ سنبھالتے ہی اپنے بھانجے سمیت 6 افراد کو اضافی چارج اور اپر گریڈ چارج سونپ دیے

کراچی نمائندہ خصوصی دوسروں کو نصیحت خود میاں فضیحت جامعہ بے نظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے نئے قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر حاکم علی ابڑو نے اقربا پروری کی نئی مثالیں قائم کر دیں عہدہ سنبھالتے ہی اپنے بھانجے سمیت 6 افراد کو اضافی چارج اور اپر گریڈ چارج سونپ دیے تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں