پولیس اسٹیشن تعلقہ ضلع لاڑکانہ کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ۔

لاڑکانہ رپورٹ محمد عاشق خان پولیس اسٹیشن تعلقہ ضلع لاڑکانہ کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت فدا حسین ولد واجد علی جونیجو رہائشی ضلع شکارپور کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو شکارپور، قمبر، لاڑکانہ اور مزید پڑھیں

لاڑکانہ۔ رپورٹ عاشق پٹھان جامع بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں جعلی بھرتیوں کا انکشاف پرنسپل چانڈکا میڈیکل کالیج نے مختلف شعبوں میں بھرتی کیے 8 افراد کے ڈیلی ویجز آرڈرز کو جعلی قرار دے جعلسازی کا مقدمہ درج کروانے کی سفارش کر دی

پرنسپل چانڈکا میڈیکل کالیج پروفیسر ضمیر سومرو نے لیٹر جاری کرتے ہوئے ڈیلی ویجز پر جونئیر کلرک، نائب قاصد، لیبارٹری اسسٹنٹ، ہیلپر کارپینٹر کے عہدوں پر بھرتی کیے گئے 8 افراد کے اپوائینمینٹ آرڈرز کو جعلی قرار دے کر جعلسازی کا مقدمہ درج کروانے کی سفارش کی ہے اس سلسلے میں پرونسپل چانڈکا میڈیکل کالیج مزید پڑھیں

پولیس اسٹیشن مارکیٹ کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ فائرنگ

لاڑکانہ عاشق پٹھان سے سے پولیس اسٹیشن مارکیٹ کی حدود میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ فائرنگ واردات کی نیت سے موجود ڈاکووں نے فرار ہونے کی کوشش کی تعاقب کے دوران فائرنگ کا تبادلہ میں ڈاکو زخمی ہوا ایس ایس پی محمد عمران لاڑکانہ زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت غلام فرید مزید پڑھیں

ملک کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار عمران خان ہیں، سیلابی تباہ کاریوں میں سیاست کو بالائے طاق رکھ کر خان کو سیاسی پختگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہمارا ساتھ دینا چاہیے تھا تاکہ ملک استحکام کی طرف جاتا اور معیشت مضبوط ہوتی لیکن وہ سیاستدان ہیں ہی نہیں

لاڑکانہ(۔ عاشق خان سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، رکن قومی اسمبلی و وفاقی وزارت برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری خورشید احمد جونیجو نے کہا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار عمران خان ہیں، سیلابی تباہ کاریوں میں سیاست کو بالائے طاق رکھ کر خان مزید پڑھیں

پولیس اسٹیشن دڑی لاڑکانہ کی حدود کنا کوہ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

*لاڑکانہ رپورٹ عاشق خان پولیس اسٹیشن دڑی لاڑکانہ کی حدود کنا کوہ پر پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار زخمی حالت میں گرفتار ملزم کی شناخت جواد علی ولدیت مختیار علی جوکھیو کے نام سے ہوئی ہے۔ پسٹل اور گولیاں برآمد. ابتدائی معلومات کے مطابق زخمی حالت میں گرفتار مزید پڑھیں