پی ایس او کی جانب سے مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

پی ایس او کی جانب سے مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کراچی (28 اکتوبر 2025): ملک کی سب سے بڑی توانائی کمپنی، پاکستان اسٹیٹ آئل(پی ایس او) نے مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کمپنی نے بعد از ٹیکس منافع 9.4 مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

آج دن کے آغاز میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ صبح کے اوقات میں 100 انڈیکس 1148 پوائنٹس اضافے کے بعد 163312 کی سطح پر پہنچ گیا۔

“پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان”

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی دیکھی جارہی ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 669 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 634 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ مزید پڑھیں

پنجاب میں مالی بےضابطگیوں سے متعلق 25 کیسوں کی تحقیقات کا آغاز

پنجاب میں مالی بےضابطگیوں سے متعلق 25 کیسوں کی تحقیقات کا آغاز سیکریٹری ہیلتھ کو مالی بدعنوانی کے 25 کیسز کی تحقیقات 30 دن میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری کے مطابق 2021 اور 22 میں پنجاب بھر کی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹیز میں ادویات غیرقانونی طور پر خریدی گئیں۔2021 مزید پڑھیں

میزان بینک کی “Spend Big, Win Big!” مہم

میزان بینک کی “Spend Big, Win Big!” مہم 25 اکتوبر ، 2025 کراچی ( اسٹاف رپورٹر) میزان بینک نے ماسٹر کارڈ کے تعاون سے کراس بارڈرادائیگیوں کو فروغ دینے کیلئے “Spend Big, Win Big!”مہم کاانعقاد کیا۔ اس مہم کے تحت صارفین کی میزان ماسٹر کارڈ ڈیبٹ کارڈ کو انٹرنیشنل ادائیگیوں کیلئے استعمال پر حوصلہ افزائی مزید پڑھیں