ایس ایس جی سی نے نارتھ کراچی کی صنعتوں کے گیس کنکشن کاٹ دیے، صنعتکار سراپا احتجاج

کراچی (کامرس رپورٹر)نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری ( نکاٹی) کے صدر فیصل معیز خان نے سوئی سدرن گیس کی جانب سے اچانک نارتھ کراچی صنعتی ایریا میں واقع فیکٹریوں کے گیس کنکشن منقطع کرنے پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے اورشدید احتجاج کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ اگر اگلے 48گھنٹوں میں صنعتوں مزید پڑھیں

نئی آٹو پالیسی،چھوٹی گاڑیوں کی قیمت میں کمی، ایکسپورٹ کیلئے اقدامات تجویز

اسلام آباد ( عاطف شیرازی)حکومت نے نئی 5 سالہ 2021،2026آٹو پالیسی کی تیاری شروع کردی-چھوٹی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی، مقامی کار مینوفیکچررزکی اجارہ داری ختم کرنے اور گاڑیوں کی ایکسپورٹ کیلئے اقدامات تجویز کئے جائیں گےدرآمدی گاڑیوں پر ٹیکسز و ڈیوٹیز اور سی بی یو کی درآمد پر ٹیکسوں میں کمی کی تجویز مزید پڑھیں

فیڈریشن کے الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا الزام۔ کیا واقعی خواتین کے ووٹ خریدے گئے

فیڈریشن کے الیکشن میں ووٹوں کی خرید و فروخت کا الزام۔ کیا واقعی خواتین کے ووٹ خریدے گئے ؟فیڈریشن کے الیکشن کا اونٹ تو اپنی کروٹ بیٹھ چکا لیکن ہارنے والوں سے اپنی ہار کا غم برداشت نہیں ہو پا رہا ۔فیڈریشن کے الیکشن میں ایک مرتبہ پھر بڑے بڑے برج الٹ گئے ۔خود کو مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس میں ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

ایف پی سی سی آئی کے ہیڈ آفس میں ایف پی سی سی آئی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد کرا چی (2جنو ری 2020) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس نمبر 2021/1 بیک وقت ایف پی سی سی آئی ہیڈ آفس مزید پڑھیں

مہنگے انڈوں سے لوگ پریشان، قیمت کیوں بڑھ رہی ہے؟ اصل وجہ سامنے آگئی

مہنگے انڈوں سے لوگ پریشان، قیمت کیوں بڑھ رہی ہے؟ اصل وجہ سامنے آگئی سردی کے بڑھتے ہی انڈوں کی قیمت میں اضافہ تو عام سی بات ہے لیکن لوگ اس بات سے بھی پریشان ہیں کہ آخر قیمت کیوں بڑھے جا رہی ہے؟تاہم اس حوالے سے ایگری فورم پاکستان کے صدر ابراہیم مغل کا مزید پڑھیں