ایف پی سی سی آئی کے انتخابات- یونائٹیڈ بزنس گروپ کے صدارتی امیدوار خالدتواب اور بزنس مین پینل کے امیدوار ناصرحیات مگوں کے درمیان مقابلہ 178-178 ووٹوں کےساتھ برابر ہوگیا

کراچی(کامرس رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات برائے2021 میں یونائٹیڈ بزنس گروپ کے صدارتی امیدوار خالدتواب اور بزنس مین پینل کے امیدوار ناصرحیات مگوں کے درمیان مقابلہ 178-178 ووٹوں کےساتھ برابر ہوگیا معرکہ سر کرلیا،اب یہ فیصلہ عدالت سے ہوگا کیونکہ تین ووٹ عدالتی حکم پربیلٹباکس میں سربمہر کردیئے گئے۔برسر اقتدار گروپ بزنس مزید پڑھیں

JS Bank جے ایس بینک کا حیرت انگیز معاہدہ

جے ایس بینک نے ملک میں کم آمدنی والے افراد کے لیے پاکستان مارگیج ر ی فنانس کمپنی (پی ایم آر سی)کے ساتھ کریڈٹ گارنٹی کے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔معاہدہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان،جے ایس بینک اور پانچ دیگر بینکوں کے درمیان حال ہی میں لانچ کی گئی میرا پاکستان میرا گھر کی اسکیم مزید پڑھیں

سینیٹر تاج حیدر کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ

کرا چی (28دسمبر 2020) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر شیخ سلطان رحمان نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی میں بزنس کمیونٹی کا کردار ناگزیر ہے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دورے پر آئے ہوئے سینیٹر تاج حیدر سے بالعموم پاکستان اور بالخصوص صوبہ سندھ کو درپیش موجودہ مزید پڑھیں

اقتصادی سرگرمیوں اور قیمتوں میں تیزی آ رہی ہے

mian zahid hussain business man fpcci chairman

اقتصادی سرگرمیوں اور قیمتوں میں تیزی آ رہی ہے ۔ اشیائے خورد و نوش اور خام مال کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں ۔ عوامی ریلیف کے لئے درآمدی محاصل ختم کئے جائیں ۔ میاں زاہد حسین (28 دسمبر2020) ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور مزید پڑھیں

چھ ماہ میں 29 ارب کی اسمگل شدہ اشیا ضبط

جولائی سے دسمبر تک وفاقی محکموں نے 29 ارب روپے کی اسمگل شدہ اشیاء ضبط کی ہیں جو گزشتہ برس کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال اسمگل شدہ اشیاء کی ضبطگی اور ڈیوٹی ڈرابیک کی ادائیگی میں خاطر خواہ بہتری آئی ہے۔ رواں مالی مزید پڑھیں