فرانسیسی کمپنی کی نئی ٹیکنالوجی، روایتی اے سی سے 5 گنا کم بجلی میں 4 گنا زیادہ ٹھنڈک

“Caeli Énergie” نامی فرانس کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایسی نئی ٹیکنالوجی پیش کر رہی ہے جو روایتی اے سی کے مقابلے میں تقریباً 5 گنا کم بجلی استعمال کرتی ہے، اور 4 گنا زیادہ ٹھنڈک فراہم کرتی ہے۔ اس ٹیکنالوجی میں ایڈیابیٹک کولنگ کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ قدرتی طریقہ ہے جہاں پانی مزید پڑھیں

ناسا کا منصوبہ: چاند پر خلانوردوں کے لیے قابلِ رہائش ببلز تیار کیے جائیں گے

امریکی خلائی ادارے ناسا نے چاند پر خلانوردوں کی رہائش کے لیے منصوبہ پیش کر دیا۔ چاند پر خلانورد شیشے کے ببلز میں رہیں گے جو کہ چاند کی مٹی سے بنائے جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق ناسا ایک تحقیق کی مالی عانت کر رہا ہے جس کا مقصد چاند پر بڑے بڑے قابلِ رہائش مزید پڑھیں

ابوظہبی میں جدید AI سسٹم، خطرناک بیماریوں کی ابتدائی نشاندہی ممکن

ابوظہبی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے شہریوں کی صحت بہتر بنانے اور ان کی عمر میں اضافہ کرنے کے لیے ایک نیا نظام متعارف کرایا ہے، جو ذیابیطس اور کینسر سمیت سنگین بیماریوں کے خطرات کی پیشگی پیشگوئی کر سکتا ہے۔ محکمۂ صحت ابوظہبی (DoH) نے یہ اے آئی پر مبنی مریض رسک مزید پڑھیں

نیٹ فلکس نے ٹی وی ویڈیو گیمز کھیلنے کی سہولت پیش کر دی

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئی سہولت کے تحت صارفین اپنے موبائل فون کو کنٹرولر کے طور پر استعمال کرتے ہوئے بڑے اسکرین پر گیمز کھیل سکیں گے۔ نیٹ فلکس کے شریک چیف ایگزیکٹو گریگ مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلا ماحولیاتی واٹس ایپ چیٹ بوٹ متعارف

پاکستان میں پہلی بار ’انوائرمنٹ واٹس ایپ چیٹ باکس‘ متعارف کرادیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر تیار ہونے والا واٹس ایپ چیٹ باکس شہریوں کے سوالات کا جواب دے گا۔ جدید ٹیکنالوجی سے تیار کردہ چیٹ باکس شہریوں کے ماحول سے متعلق ہر سوال کا جواب دینے کے ساتھ مزید پڑھیں