
گوگل کی جانب سے جدید ترین اے آئی ویڈیو ماڈل ویو تھری پوائنٹ ون متعارف کرادیا گیا ہے جو اب فلو ویڈیو ایڈیٹر، جیمنی ایپ اور ورٹیکس اے آئی پلیٹ فارم پر دستیاب ہے۔ رپورٹس کے مطابق گوگل کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا یہ اے آئی ویڈیو ماڈل کا نیا ورژن، مئی میں مزید پڑھیں
















































