گمشدہ تاریخی شہروں کی تصاویر بحال کرنے والا جدید روبوٹ تیار

اٹلی کے تاریخی شہر پومپئی میں صدیوں سے بکھرے اور ملبے تلے دبے رومی فریسکو دوبارہ اپنی شکل پانے کے قریب ہیں، جہاں ایک جدید روبوٹک نظام ماہرین کی وہ مشکل ترین ذمہ داری سنبھال رہا ہے جس میں ٹوٹے ہوئے قدیم فن پاروں کے ٹکڑے جوڑنا شامل ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ مزید پڑھیں

بچوں کے استحصال کی روک تھام کے لیے ’کڈ ایڈ‘ نامی اے آئی سسٹم تیار

دنیا بھر میں بچوں کے نگہداشت کے مراکز، ڈے کیئرز اور اسکولوں میں ہونے والے زیادتی کے واقعات، والدین اور پیشہ ور افراد کے لیے نہایت پریشانی اور تشویش کا باعث ہیں۔ روایتی نگرانی کے نظام اکثر ناکافی ثابت ہوتے ہیں اور بچوں کو مکمل تحفظ فراہم کرنے میں قاصر رہتے ہیں۔ بیشتر کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

گوگل کا نیا منصوبہ: مصنوعی ذہانت کے لیے خلا میں ڈیٹا مراکز

گوگل نے اپنے ٹینسر پروسیسنگ یونٹس (TPUs) اے آئی چپس کو 2027 تک خلا میں بھیجنے کا منصوبے کا اعلان کیا ہے تاکہ مصنوعی ذہانت کی تربیت اور کمپیوٹنگ کی رفتار میں اضافہ ہو۔ کمپنی کے مطابق یہ اقدام مستقبل میں مداری حسابی ڈھانچہ کی جانب ایک اہم قدم ہوگا، جو روایتی کلاؤڈ ڈیٹا مراکز مزید پڑھیں

اوپن اے آئی کی چیٹ جی پی ٹی کے مستقبل پر پیشگوئی

ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرگرم کمپنی اوپن اے آئی نے پیشگوئی کی ہے کہ 2030 تک تقریباً 2 کروڑ 20 لاکھ افراد چیٹ جی پی ٹی کی سبسکرپشن حاصل کریں گے۔ کمپنی کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں جولائی 2025 تک تقریباً 35 لاکھ صارفین پلس یا پرو پلانز کے ذریعے اس سروس کو مزید پڑھیں

برطانوی اسپتالوں میں اے آئی نظام متعارف

مصنوعی ذہانت (اے آئی) نے ایک بار پھر حیران کر دیا ہے، برطانوی اسپتالوں میں ایک نیا نظام متعارف کرایا گیا ہے جس کے تحت اب آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے ہڈیوں کے فریکچر کی شناخت تیز تر ہو جائے گی۔ بی بی سی کے مطابق برطانیہ کے شمالی لنکن شائر اور گول این ایچ مزید پڑھیں