امریکی کونسلیٹ جنرل کراچی کے عملے کی لاڑکانہ آمد، صحافیوں، ڈاکٹرز، طلبہ و طالبات سے ملاقاتیں کیں-

لاڑکانہ رپورٹ عاشق پٹھان ==================== امریکی کونسلیٹ جنرل کراچی کے عملے کی لاڑکانہ آمد، صحافیوں، ڈاکٹرز، طلبہ و طالبات سے ملاقاتیں کیں لاڑکانہ امریکی قونصلیٹ کراچی کے ڈپٹی کلچرل اٹیچی کیئم روئی سمیت دیگر عملے نے سر شاہ نواز بھٹو لائیبریری کے لنکولن کارنر میں گروپ ڈسکشن کا انعقاد کیا لاڑکانہ گفتگو میں سینئیر صحافی مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا

چیف سیکرٹری بلوچستان عبدالعزیز عقیلی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سیکریٹری صحت صالح محمد ناصر ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن سہیل الرحمن بلوچ ، کمشنر سبی ڈویژن بالاچ عزیز ، ای او سی کے صوبائی کوآرڈینیٹر حمیداللہ ناصر، یونیسیف ، ڈبلیو ایچ او جبکہ ڈویژنل کمشنرز مزید پڑھیں

سندھ میں 23 مئی سے 28 مئی تک پولیو مہم چلائی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا اہم اجلاس

سندھ میں 23 مئی سے 28 مئی تک پولیو مہم چلائی جائے گی۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی زیر صدارت صوبائی ٹاسک فورس برائے انسدادِ پولیو کا اہم اجلاس اجلاس میں خیبرپختونخوا میں پولیو کے 3 کیس رپورٹ ہونے پر صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ مزید پڑھیں

زچّہَ سے نومولود میں کرونا وائرس شاذ و نادر ہی منتقل ہوتا ہے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر کی تحقیق میں انکشاف، بین الاقوامی مرکز جامعہ کراچی کا بیان تحقیق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی اور زینب پنجوانی میموریل اسپتال کے تعاون سے کی گئی

کراچی:۔ ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیولر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ، جامعہ کراچی کے تحت کرونا وائرس(SARS-CoV-2)پر ہونے والے جامع تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کرونا وائرس سے متاثرہ ماں سے نومولود بچوں میں وائرس منتقل ہونے کے امکانات نہ ہونے کے برابرہوتے ہیں، یہ تحقیق دراصل زچّہَ سے نومولود بچوں میں کرونا وائرس کی مزید پڑھیں

پاکستان کی بالغ آبادی کا ہر تیسرا فرد بلند فشار خون میں مبتلا ہے “خاموش قاتل” مرض پاکستان میں ایک وبا کی طرح پھیل رہا ہے چہل قدمی سبزیوں،پھلوں اور پانی کا کثرت سے استعمال اس مرض کو قابو کرنے میں مدد دے سکتا ہے

کراچی ( ) : ڈاؤ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (ادارہ امراض قلب) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق فرمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی بالغ آبادی کا ہر تیسرا فرد بلند فشار خون میں مبتلا ہے۔ جبکہ دنیا میں ہر سال 75 لاکھ افراد بلند فشار خون کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں