ہیموفیلیا کے 40 فیصد سے زائد مریضوں کا ہیپاٹائٹس سی سے متاثر ہونے کا انکشاف ہیموفیلیا ویلفیئر سوسائٹی اور محکمہ صحت سندھ کے اشتراک سے لگائے گئے کیمپ میں ریپڈ اسکریننگ 242 مریضوں کو ہیپاٹائٹس بی ویکسین کی پہلی سوز بھی لگائی گئی، راحیل احمد

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) خون بہنے کی بیماری ہیموفیلیا سے متاثرہ افراد میں ہیپاٹائٹس سی کی شرح 40 فیصد اور ایچ آئی وی کی دو فیصد سے زائد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ انکشاف ہیموفیلیا ویلفیئر سوسائٹی کراچی کے ناظم آباد چار نمبر پر واقع ٹریٹمنٹ سینٹر میں لگائے گئے دو مزید پڑھیں

کراچی : ڈاؤ یونیورسٹی میں جگر کی پیوندکاری کی نصف سنچری مکمل کراچی: 50 ٹرانسپلانٹ میں ایک آٹو ٹرانسپلانٹ بھی شامل

کراچی ڈاؤ یونیورسٹی اسپتال میں جگر کی پیوندکاری کا پچاس واں آپریشن گزشتہ روز کامیابی سے انجام دیا گیا جس کے بعد ڈاؤ یونیورسٹی میں جگر کی پیوندکاری کی نصف سنچری مکمل ہوگئی ہے اور نصف سینچری میں ایک آٹو ٹرانسپلانٹ بھی شامل ہے جو طبی سائنس کی دنیا میں اب تک صرف چار ہی مزید پڑھیں

موٹاپے کے رجحان پر قابو نہیں پایا جا سکا تو کل یہ کرونا سے بڑی وبا بن کر سامنے آ ئے گا، پروفیسر محمد سعید قریشی

دنیا بھر میں 800 ملین افراد موٹاپے کا شکار ہیں، پاکستان میں بھی موٹاپا تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کی بنیادی وجہ طرز زندگی میں بے احتیاتی اور غیر متوازن غذا کا استعمال ہے، ماہرین صحت کراچی () ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

گردے کی خرابی کی بڑی وجہ شوگر اور بلڈ پریشر ہے، ڈاکٹر بلقیس شیخ ڈائیلاسزسے بچنے کیلئے بروقت تشخیص اور ریمیڈی کا انتخاب ہے،ہومیو ڈاکٹر لیاقت مرزا

گردے کی خرابی کی بڑی وجہ شوگر اور بلڈ پریشر ہے، ڈاکٹر بلقیس شیخ ڈائیلاسزسے بچنے کیلئے بروقت تشخیص اور ریمیڈی کا انتخاب ہے،ہومیو ڈاکٹر لیاقت مرزا ہیلتھ اینڈ ہائیجین سوسائٹی کے تحت رینل فیلئیر پر سیمینار،سلمان صدیقی، مسعود احمد و دیگر کا خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینل فیلئیر یا گردے کی خرابی کی بڑی وجہ مزید پڑھیں

ذیابیطس سے متاثرہ افراد رمضان المبارک سے قبل معالج سے مشاورت کریں: طبّی ماہرین پاکستان میں چار میں سے ایک فرد ذیابیطس کا شکار ہے۔ روزے رکھنے کا فیصلہ طبّی مشورے کے مطابق کیا جائے۔

کراچی 5 مارچ، 2022: “روزے رکھنے کے خواہش مند ذیابیطس کے مریض رمضان المبارک سے قبل اپنے معالج سے مشاورت کر کے ہدایات پر عمل کریں۔” ڈایابیٹس ٹاسک فورس اور ایڈوائس اکیڈمی سے تعلق رکھنے والے طبّی ماہرین نے صنوفی پاکستان کی جانب سے منعقد کردہ تقریب ‘دورانِ رمضان ذیابیطس کی دیکھ بھال’ سے خطاب مزید پڑھیں