پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری شریف بلوچ بھٹو کے چچا کے انتقال پر اظھارتعزیت اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کے انفارمیشن سیکرٹری شریف بلوچ بھٹو کے چچا کے انتقال پر اظھارتعزیت اور گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ پاکستان پیپلزپارٹی ریاض ریجن کے صدر احسن عباسی اور سینیئر نائب صدر یونس ابو غالب ،جنرل سیکرٹری محمدخالد رانا ، نائب صدر وسیم ساجد سعودی عرب مزید پڑھیں

پاکستان فورم منطقہ شرقیہ کی جانب سے انجئیر نیّر حفیظ الرحمن اور اظہار الحق صدیقی اور امتیاز کے اعزاز میں الوادعیہ و عشائیہ کا انعقاد

رياض(ثناء بشير ) پاکستان فورم منطقہ شرقیہ کی جانب سے انجئیر نیّر حفیظ الرحمن اور اظہار الحق صدیقی اور امتیاز کے اعزاز میں الوادعیہ و عشائیہ کا انعقاد الخبر کے مقامی ریسٹورینٹ میں کیا گیا جس میں پاکستان کمیونٹی کے پروفیشنلزر اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ انجئیر نیّر حفیظ الرحمن صاحب گزشتہ کئی سال مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کی جانب سے آزادی صحافت کانفرنس کا انعقاد کیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کی جانب سے آزادی صحافت کانفرنس کا انعقاد کیا کانفرنس سے معروف صحافی و تجزیہ کاروں مجیب الرحمان شامی اور اوریا مقبول جان نے آزادی صحافت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادی رائے ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور مزید پڑھیں

نامور صحافی عابد شعمون چاند کی سالگرہ پر خصوصی تقریب کا انعقاد

ریاض ( ناظم علی عطاری ) شہر ریاض کی معروف سماجی اور سیاسی شخصیت شریف بلوچ بھٹو کی جانب سے پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب کے مرکزی چیئرمین اور ہر دلعزیز نامور صحافی عابد شعمون چاند کی سالگرہ پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافی اور کمیونٹی ممبران نے شرکت کی مزید پڑھیں

قومی یکجہتی فورم کے زیرِ اہتمام یومِ استحصالِ کشمیر کا انعقاد کیا گیا۔

جدہ ( ناظم علی عطاری ) جدہ کے ایک مقامی ہوٹل میں قومی یکجہتی فورم جس میں تمام سیاسی پارٹیز شامل ہیں کے زیرِ اہتمام تقریب کا اہتمام گیا گیا جس کی صدارت کنوینئر سابقہ کوآرڈینیٹر وزیرِ اعظم آزاد جموں کشمیر سردار اقبال یوسف نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی قونصل جنرل خالد مجید تھے تقریب مزید پڑھیں