پاکستان جرنلسٹس فورم نے اپنے ممبران فوزیہ خان، اور جمیل راٹھور کی صحت یابی پر ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں ممبران کی بیگمات نے بھی شرکت کی،

پاکستان جرنلسٹس فورم نے اپنے ممبران فوزیہ خان، اور جمیل راٹھور کی صحت یابی پر ایک پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں ممبران کی بیگمات نے بھی شرکت کی، عشائیہ میں سفیر او آئی سی کے سیکریٹری برائے سائینس اور ٹیکنالوجی آفتاب احمد کھوکھر اورا نکی اہلیہ نے خصوصی شرکت کی۔ آفتاب احمد کھوکھر مزید پڑھیں

سعودی عرب نے وزٹ ویزا ہولڈرز کے لیے رعایتی مدت میں 30 دن کی توسیع کر دی

سعودی حکومت نے ان افراد کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کیا ہے جن کے وزٹ ویزوں کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مملکت نے رعایتی مہلت میں 30 دن کی اضافی مدت فراہم کر دی ہے، تاکہ ایسے افراد بغیر کسی قانونی خلاف ورزی کے ملک چھوڑ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں بونیر کے 7 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

سعودی عرب میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے باعث ایک ہی خاندان کے سات پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے یہ افراد عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب گئے تھے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب زائرین عرفات مزید پڑھیں

لمحہ فکریہ ہونا چاہئے ہر تعزیت کے موقع پہ کہ ہم غور کریں ہر آنے والا لمحہ ہمیں زندگی سے دُور اور قبر سے قریب کررہاہے،ڈاکٹر قاری عبدالباسط کا پاکستان جنرنلسٹ فورم کے چئیرمین امیر محمد خان کے بڑے بھائی شکیل محمد خان مرحوم کے تعزیتی محفل سے فکرانگیز خطاب

جد ہ ممتاز عالم دین و حلقہ دروس قرآن و احادیث کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ قاری عبدالباسط نے کہا ہے کہ کسی مسلمان کے انتقال پر مرحوم کا عزیزواقارب اور دوسروں پر جو حق بنتا ہے وہ مسنون طریقہ سے اس پہ عمل کرتے ہوئے لواحقین کو صبر وتسلی دینا عین سنت ہے، اسی سنت مزید پڑھیں

کرپشن کرنے والے معاشی دہشت گرد کہلانے کے مستحق ہیں

امیر محمد خان ============= خدا خدا کرکے دو سال دو ماہ کے بعد 9مئی کے کچھ لوگوں کو جو منظم انداز میں عسکری قیادت کے خلاف انقلاب لانے اور اپنی من پسند لوگوں کو عسکری قیادت کیلئے اس منسب پر بٹھانے کے تمنا لئے میدان میں آئے تھے، دہشت گردی توڑ پھوڑ کے ذریعے تقریبا مزید پڑھیں