پاکستان عوامی تحریک سعودی عرب کے زیراہتمام ڈاکٹر طاہر القادری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر ریاض کے مقامی ہوٹل میں ” سفیر امن ” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنوں اور کمیونٹی اکابرین نے بھر پور شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حمید سے کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان عوامی تحریک سعودی عرب کے زیراہتمام ڈاکٹر طاہر القادری کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر ریاض کے مقامی ہوٹل میں ” سفیر امن ” کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں کارکنوں اور کمیونٹی اکابرین نے بھر پور شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید مزید پڑھیں

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بیرون ممالک مقیم صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک اہم پلیٹ فارم ہے جہاں پر دنیا بھر میں پاکستانی صحافی جمع ہیں اور صحافتی امور کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان کا مثبت چہرہ نمایاں کرنے میں اپنا کردار نبھا رہے ہیں

ریاض ( ثناء بشير ) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے بیرون ممالک مقیم صحافیوں کی تنظیم انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک اہم پلیٹ فارم ہے جہاں پر دنیا بھر میں پاکستانی صحافی جمع ہیں اور صحافتی امور کے ذریعے پوری دنیا میں پاکستان کا مثبت مزید پڑھیں

اونٹوں کا پہلا لگژری ہوٹل کُھل گیا

سعودی عرب میں اونٹوں کے لیے پہلا ’اوپن ائیر لگژری‘ ہوٹل کُھل گیا جس نے سب کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرلی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے صحرا میں اونٹوں کے لیے پہلا ’اوپن ائیر لگژری‘ ہوٹل کھولا گیا ہے جس میں کورونا وائرس کی تمام احتیاطی تدابیر کا خصوصی طور مزید پڑھیں

مالکن سے قیمتی تحائف پاکر ملازمہ حیران

سعودی عرب میں ایک متمول خاتون نے اپنی گھریلو ملازمہ کو بیش قیمت تحائف دے کر اسے حیران کردیا جبکہ ملازمہ کے اپنی مالکن کے اس حسن سلوک پر خوشی کے آنسو نکل آئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تحائف کے ملنے پر گھریلو ملازمہ کے خوشی قابل دید تھی۔ رپوٹ میں مزید کہا مزید پڑھیں

جدہ کی ڈائری۔ امیر محمد خان ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح

جدہ کی ڈائری۔ امیر محمد خان ملت کا پاسبان ہے محمد علی جناح زندہ قومیں اپنے اکابرین کی یاد ہمیشہ نہائت جوش و خروش سے مناتی ہیں، پاکستانی جہاں کہیں بھی ہوں اپنے قائد محمد علی جناح کا یوم پیدائش نہائت ہی اہتمام سے مناتے ہیں مگر بد قسمتی سے کبھی حکومتی سطح پر اس مزید پڑھیں