
متحدہ عرب امارت میں کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، گزشتہ 24 گھنٹے میں 294 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، جبکہ گزشتہ روز رپورٹ کیسز کی تعداد241 تھی، جس میں ایک روز بعد 53 کیسز کا اضافہ ہوا ہے۔ وزارت صحت متحدہ عرب امارات کے آج اتوار کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق یواے ای مزید پڑھیں