
جیکب آباد: رپورٹ ایم ڈی عمرنی۔ جے یو آئی،اقلیتی برادری اور شہریوں کی جانب سے معصوم ثمرت کمار کی بازیابی کے لیے ضلعی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری اور سندیپ کمار کی قیادت میں مظاہرہ،شہر کے اپم چوک پر دہرنا اور نعرے ڈاکوؤں کے خلاف جوائنٹ آپریشن کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام،اقلیتی برادری مزید پڑھیں