جیکب آباد ۔جے یو آئی کے وفد کی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کی قیادت میں نئے ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری سے ملاقات۔13 نکاتی پاني،نادرا،واپڈا،گيس سميت میمورنڈم پر بات چیت

جیکب آباد ۔جے یو آئی کے وفد کی امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کی قیادت میں نئے ڈپٹی کمشنر نواب سمیر لغاری سے ملاقات۔13 نکاتی پاني،نادرا،واپڈا،گيس سميت میمورنڈم پر بات چیت ۔تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے وفد ضلعي امير ڈاکٹر اے جی انصاری کی قیادت میں وفد نے نئے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد نواب سمیر حسین لغاری سے ملاقات کی۔ملاقات میں وفد 13نکات پر لکیر میں پیش کیا ۔جن میں پینے کے صاف اور میٹہے پانی کی عدم فراہمی۔نادرا اور واپڈا آفیس کا شہر سے تین کلو میٹر دور ہونے،میڈیکل کالیج اور یونیورسٹی کے قیام،جمس جیسی بڑی ہسپتال ہونے کے باوجود صحت کی عدم دستیابی,سول اسپتال کي تباہي.شہر ميں ون وے کرنے،کیمیل کی دودہ اور چائی کا ملنا،ہوٹلوں سمیت دیگر جگہوں پر سماجی برائیوں سمیت دیگر مسائل پر بات چیت کی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ آپ کے 13 نکات سے 7 پر کام کرنا شروع کر دیا ہے مزید آپ کی نشان دہی پر عملدرآمد کیا جائے گا۔انہوں نے یقین دلایا کہ مسائل کے حل میں شہریوں کے تعاون سے کی ضرورت ہے۔وفد میں چاکر خان جکھرانی ۔ایڈوکیٹ عبدالرب اوڈہانو، عبدالرزاق سیال،محمد علی اوڈہو،تاج انصاری اور دیگر موجود تہے۔