
جیکب آباد کی ڈائری رپورٹ ایم ڈی عمرانی عمرانی

جیکب آباد محکمہ غفلت کے باعث بچی پولیو کا شکار ہونے تصدیق ایک ماہ کے اندر جیکب آباد میں چار پولیو کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف
قومی انسداد پولیو مہم کی نگرانی مزید سخت کیا جارہا ہے عمل کیا جا رہا ہے:ڈی سی نواب سمیر حسین لغاری
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے شہر میں ایک اور بچی پولیو کا شکار ہو گئی ہے نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد کی رپورٹ میں یہ بات ظاھر کی گئی ہے شھر کے گنجان آباد والے علاقے موچی بستی کی رہائیشی 13سالہ سائرہ ولد محمد ملوک میں پولیو وائرس موجود ہونے کی تصدیق کی ہے واضع رہے کہ ایک ماہ میں جیکب آباد کے مختلف علاقوں میں پولیو کیسز کی ظاھر ہونے والوں کی تعداد چار ہو گئی ہے اس سلسلے میں رابطے پر ڈی سی جیکب آباد نواب سمیر حسین لغاری نے بتایا کہ قومی انسداد پولیو مہم میں نگرانی کو مزید سخت کیا گیا ہے گائیڈلائن پر عمل کیا جا رہا ہے دوسری جانب جیکب آباد میں پولیو کے چوتھے کیس کے رپورٹ ہونے کے بعد رواں برس ملک بھر میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 64 ہوگئی ہے،پاکستان رواں سال وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ (ون) کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، اور سال 2023 سے اب تک 64 کیسز ریکارڈ ہوچکے ہیں جب کہ سال ختم ہونے میں اب بھی 11 دن باقی ہیں۔قومی ادارہ صحت کے مطابق رواں بر
























