
جیکب آباد:رپورٹ ایم ڈی عمرانی ۔ جیکب آباد میں مسافر کوچ اور مزدا گاڑی میں خوفناک تصادم، ماں اور اس کے 3 معصوم بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، 20 سے زائد مسافر زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کے گرڈ اسٹیشن کے قریب کندھکوٹ روڈپر تیز رفتار مسافر کوچ اورمزدا گاڑی مزید پڑھیں













































