
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا مسیحی قبرستانوں کا دورہ۔
مسیحی برادری کے مذہبی تہوارمرحومین کی عید کے حوالے سے صفائی ستھرائی کا جائزہ۔
منتخب بلدیاتی نمائندے بلا تفریق رنگ و نسل و مذہب بلدیاتی خدمات فراہم کررہے ہیں۔چیئرمین محمد یوسف
جماعت اسلامی کے نمائندے مذہبی رواداری و احترام پر یقین رکھتے ہیں،چیئرمین محمد یوسف
مورخہ: / 29 اکتوبر 2024
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کا مسیحی برادری کے مقدس تہوار مرحومین کی عید کے حوالے سے نیو کراچی ٹاؤن میں قائم مسیحی قبرستانوں میں جاری صفائی ستھرائی اور روشنی کے انتظامات کا جائزہ۔اس موقع پر اقلیتی کمیٹی نیو کراچی ٹاؤن کے چیئرمین عامر روجر بھٹی، انجینئر بی اینڈ آر فیصل صغیر،انجینئر صفدر و دیگر افسران بھی موجود تھے، چیئرمین محمد یوسف نے مسیحی قبرستانوں میں صفائی ستھرائی کا معائنہ کرتے ہوئے کہا کہ منتخب بلدیاتی نمائندے بلا تفریق رنگ و نسل و مذہب بلدیاتی خدمات فراہم کررہے ہیں۔ہم مذہبی رواداری و احترام پر یقین رکھتے ہیں،اقلیتی برادری ہمارے لئے قابل قدر اور ان کے مذہبی تہوار پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا جبکہ مسیحی ملازمین کی تنخواہیں بھی جلد ادا کردی جائیں گی تاکہ مسیحی ملازمین کو اپنے تہوار پر کسی قسم کی مالی مُشکلات پیش نا آئیں،مسیحی تہوار مرحومین کی عید کے دن زائرین اپنے مرحومین کی قبروں پر بڑی تعداد میں جاتے ہیں اور عقیدت و احترام کے ساتھ دعا خیر کرتے ہیں ٹاؤن انتظامیہ بھی مسیحی برادری کے تہوار پر کاموں میں مصروف ہے اس حوالے سے مسیحی قبرستان جانے والے راستوں کوہموار کیا جارہا ہے جبکہ صفائی ستھرائی کے ساتھ روشنی کے خصوصی انتظامات بھی کئے جارہے ہیں تاکہ قبرستان آنے والے زائرین کو کسی قسم کی دشواری پیش نا آئے۔
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























