ریڈ پاکستان کی جانب سے بنائی گئے ضلع دیر میں دیہی علاقے کی پہلی لائبریری

ریڈ پاکستان کی کارکردگی اور آئندہ حکمتِ عملی پرتبادلہ خیال کیاگیا ۲۰اپریل بروز منگل کو ہونے والے ایک ویبینار میں جس کی صدارت ریڈ پاکستان سعودی عرب کے صدر مبشر انوار نے کی جبکہ مہمان خصوصی گلف ریجن کی صدر سیدہ نمیرہ محسن تھی- تقریب کی میزبانی کے فرائض صدر سعودی عرب نے انجام دئیے۔
اس ویبینار میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ممبرانِ خصوصی مدعو کیے گئے تھے جن میں جناب اجمل جمیل سربراہ برائے ادبی سرگرمیاں ،نائب صدر محمد عثمان اکرم، برائے مالی امور عامر اقبال غزنوی،صدر منطقہ شرقیہ نجیبہ علی،صدرمنطقہ مغربیہ مریم ۂادی، صدر ریاض طاہر بشیر،سیکریٹری سعودی عرب محمد غزالی ،زنیرہ ذوالنون پروجیکٹ ہیڈ ،خالد وہاب سیکریٹری ایونٹ ،احتشام الحق سیکریٹری سینٹرل پراونس اور میڈیا ہیڈ منطقہ شرقیہ لینا خان نے شرکت کی ۔صدر گلف ریجن نمیرہ محسن نے کہا کہ ریڈ پاکستان، پاکستان میں لائبریریوں اور کتب بینی کے رجحان کو بڑھانے کے حوالے سے مقبولیت کے منازل طے کرتا ہوا بین الاقوامی سطح پر اپنا لوہا منوا رہا ہے اس کے علاوہ آئندہ کی حکمت عملی کو بھی زیر بحث لایا گیا۔تجاوزات بھی پیش کی گئی اور آنے والے دنوں میں سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے مختلف سرگرمیوں کے انعقاد پر زور دیا گیا۔آخر میں صدر سعودی عرب ریڈ پاکستان مبشر انوار نے تمام ممبران کا خیر مقدم کرتے ہوئے سب کی کوششوں اور تجاویزات کو سراہا اور آئندہ ہر ماہ اس طرح کے ویبینار کے انعقاد کے ریڈ پاکستان کی کارکردگی اور آئندہ حکمتِ عملی پرتبادلہ خیال کیاگیا ۲۰اپریل بروز منگل کو ہونے والے ایک ویبینار میں جس کی صدارت ریڈ پاکستان کی گلف ریجن کی صدر سیدہ نمیرہ محسن نے کی اور مبشر انوار ریڈ پاکستان صدر سعودی عرب نے میزبانی کے فرائض انجام دئیے۔
اس ویبینار میں سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ممبرانِ خصوصی مدعو کیے گئے تھے جن میں جناب اجمل جمیل سربراہ برائے ادبی سرگرمیاں ،نائب صدر محمد عثمان اکرم،سر براہ برائے مالی امور عامر اقبال غزنوی،صدر منطقہ شرقیہ نجیبہ علی،صدرمنطقہ مغربیہ مریم ۂادی، صدر ریاض طاہر بشیر،سیکریٹری سعودی عرب محمد غزالی ،زنیرہ ذوالنون پروجیکٹ ہیڈ ،خالد وہاب سیکریٹری ایونٹ ،احتشام الحق سیکریٹری سینٹرل ریجن اور میڈیا ہیڈ منطقہ شرقیہ لینا خان نے شرکت کی ۔صدر گلف ریجن نمیرہ نے کہا کہ ریڈ پاکستان پاکستان میں لائبریریوں اور کتب بینی کے رجحان کو بڑھانے کے حوالے سے مقبولیت کے منازل طے کرتا ہوا بین الاقوامی سطح پر اپنا لوہا منوا رہا ہے اس کے علاوہ آئندہ کی حکمت عملی کو بھی زیر بحث لایا گیا۔تجاوزات بھی پیش کی گئی اور آنے والے دنوں میں سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے مختلف سرگرمیوں کے مرتب کرنے پر زور دیا گیا۔آخر میں صدر سعودی عرب ریڈ پاکستان محترم جناب مبشر انوار صاحب نے تُمام ممبران کا خیر مقدم کرتے ہوئے سب کی کوششوں اور تجاویزات کو سراہا اور ہر ماہ ریڈ پاکستان سعودی عرب کی میٹنگ منعقد کرنے پر اتفاق
بھی ہوا ۔
رپورٹ:- لینا خان(سعودی عرب)