
لاہور (جنرل رپورٹر) لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی نے ایف اے ،ایف ایس سی میں داخلوں کے حوالے سے طالبات کے لیے تیسری میرٹ لسٹ آویزاں کردی جس کے مطابق پری میڈیکل کا میرٹ کم ہوکر 1036،پری اانجئینرگ کا 1015،آئی سی ایس فزکس کا1010،آئی سی ایس اسٹیٹ کا 900،آئی سی ایس اکنامکس کا 850،ہوم اکنامکس کا 702،آئی کا مزید پڑھیں