
دنیا کے اس مقبول ترین کوکنگ شو کا پاکستانی ورژن (MasterChef Pakistan) ملک میں لگ بھگ 10 سال پہلے نشر ہوا تھا جس کا پہلا سیزن شیف عمارہ نعمان نے جیتا تھا۔ نئے سیزن کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس کے بعد شائقین کا جوش و خروش لذیذ کھانا دیکھ کر چمک اٹھنے مزید پڑھیں














































