اداروں کیخلاف باتیں کرنے والے ملک سے مخلص نہیں، عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ادارے متنازع بنانے کی کوشش کرنے والے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں، پاکستانی قوم ایسے عناصر کی پر مزید پڑھیں

ایمازون کے 19 ہزار سے زائد ملازمین اب تک کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے

عالمی شہرت یافتہ امریکی کمپنی ایمازون کا کہنا ہے کہ ان کے اب تک 19 ہزار سے زائد ملازمین عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں متعدد ملازمین اور عہدیداران نے ایمازون پر تنقید کی تھی کہ انہوں نے عالمی وبا کے دوران اپنے وئیر ہاؤسز (گوداموں) کو کھلا رکھ کر ملازمین کی صحت مزید پڑھیں

نواز شریف نے بینظیر کو اسٹیٹ رسک اور عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا، شہباز گل

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ غداری، مسلمانی کے سرٹیفیکیٹ نواز شریف نے ہی بانٹنے شروع کیئے تھے، بینظیر کو اسٹیٹ رسک اور عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہا۔ معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف نے مزید پڑھیں

سیلفی لیتے 3 نوجوان آبشار میں ڈوب گئے

ریاست کرناٹک کے شہر یادگیر میں سیلفی کے جنون نے 3 نوجوانوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دیں۔ حیدر آباد سے تعلق رکھنے والی 3 سیاح آبشار کا نظارہ کر رہے تھے کہ اس دوران انہوں نے کنارے پر کھڑے ہو کر سیلفی لینا چاہی۔ پاؤں پھسلنے کے باعث ایک ایک کر کے تینوں پانی مزید پڑھیں

پی پی رہنما کی فریق بننے کی درخواست منظور

ہائی کورٹ نے امریکی شہری و بلاگر سنتھیا ڈی رچی کو 15 روز میں ملک چھوڑنے کے لیے وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹی فکیشن کے خلاف کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری افتخار کی فریق بننے کی درخواست منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں