پی پی پی رہنما پلوشہ خان 18 اکتوبر کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی پہنچ گئیں

کراچی: پی پی پی رہنما پلوشہ خان 18 اکتوبر کے جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں کراچی پہنچ گئیں

کراچی: پلوشہ خان کی جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں وقار مہدی، سعید غنی، جاوید ناگوری اور نجمی عالم سے ملاقات

کراچی: جلسے کی تیاریوں کے سلسلے میں ہونے والی ملاقات میں سریندر ولاسائی، فدا حسین ڈھکن اور عثمان غازی موجود

کراچی: حکومت مخالف مہم کے بیانئے کی تشہیر کے لئے اہم ٹاسک پلوشہ خان کے سپرد

کراچی: یوم شہدائے کارساز جلسے میں اہلیان کراچی کی تاریخی شرکت ہوگی، وقار مہدی

کراچی: 18 اکتوبر کا جلسہ عمران خان کی حکومت کے خلاف ریفرنڈم ثابت ہوگا، سعید غنی