وزیراعظم عمران خان نے معیشت کے حوالے سے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر معیشت کے حوالے سے پیغام میں کہا کہ کورونا وبا کے باوجود ہماری معیشت کیلئےمزید خوشخبری، ستمبر2020 میں ترسیلات زر2.3ارب ڈالرتک پہنچ گئی ہیں، ترسیلات زرگزشتہ ستمبرسے 31 فیصد، اگست2020 سے 9 فیصد زائد ہیں، الحمد للہ، لگاتار چوتھا مہینہ ہے مزید پڑھیں

ناجائز منافع خوری کی روک تھام کے لئے کراچی انتظامیہ کے اقدامات کمشنر کراچی سہیل راجپوت کی زیرصدار ت جائزہ اجلاس منعقد

کراچی (     ) کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو کراچی میں ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اشیاے خوردو نوش کی سرکاری طور پر مقرر کی جانے والی قیمتوں کو سختی سے نافذکریں اور خلا ف ورزی کرنے والے مزید پڑھیں

مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید

بادشاہ خان ————————————– فتنوں کے دور میں علماء تیزی سے اپنے رب کی بارہ گاہ میں حاضر ہورہے ہیں، اللہ ہماری حالت پر رحم فرمائے، شہر کراچی علماء کا مقتل ثابت ہواہے، صرف چند برسوں میں جید علماء کی شہادت گاہ شہر قائد بنا، اور اب ڈاکٹر عادل خان کی شہادت نے مزیددل سوگوار کردیا مزید پڑھیں

گزشتہ چار سال پاکستان میں گیس کمپنیوں کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے

پاکستان میں گیس کمپنیوں کے لیے گزشتہ چار سال انتہائی مشکل اور چیلنجوں سے بھرپور رہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ کہا جائے کہ گذشتہ چار سال گیس کمپنیوں کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوئے تو یہ غلط نہ ہوگا پاکستان میں سوئی سدرن گیس کمپنی اور سوئی نادرن گیس کمپنی ملکی مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کرونا کا شکار ۔ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم پالیسی ایوب چوہدری عہدے سے فارغ

او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کرونا کا شکار ۔ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم پالیسی ایوب چوہدری عہدے سے فارغ۔ایوب چوہدری کا تبادلہ نیشنل فوڈ سیکورٹی کر دیا گیا جہاں ان کے خلاف ناقص سویابین تیل خریدنے کی شپمنٹ کلیئر کروانے کا مبینہ اسکینڈل ہے ۔ایوب چوہدری پانچ اکتوبر کو شپمنٹ سکینڈل میں کراچی کی مزید پڑھیں