او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کرونا کا شکار ۔ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم پالیسی ایوب چوہدری عہدے سے فارغ

او جی ڈی سی ایل کے ایم ڈی کرونا کا شکار ۔ایڈیشنل سیکرٹری پٹرولیم پالیسی ایوب چوہدری عہدے سے فارغ۔ایوب چوہدری کا تبادلہ نیشنل فوڈ سیکورٹی کر دیا گیا جہاں ان کے خلاف ناقص سویابین تیل خریدنے کی شپمنٹ کلیئر کروانے کا مبینہ اسکینڈل ہے ۔ایوب چوہدری پانچ اکتوبر کو شپمنٹ سکینڈل میں کراچی کی ایک عدالت میں گئے اس حوالے سے وہ وزارت پیٹرولیم کو آگاہ کرکے گئے تھے

ایڈیشنل سیکریٹری چوہدری کے تبادلے کی خبر تین اکتوبر کو شائع ہوئی تھی سیکرٹری پٹرولیم ملک کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے ذرائع ۔ایوب چوہدری کے تبادلے کے بارے میں وزیر سیکٹری کو اعتماد میں نہیں لیا گیا

وزارت کے ذمہ داران کو اس پوسٹنگ پر شدید تحفظات ہیں یہ سب سر کے خلاف ثابت کا وزارت میں تحقیقات ہو رہی ہوں اسی جگہ پر ایسے آفیسر کی تعیناتی غیر مناسب ہے بیوروکریٹس کا موقف ۔شاہد سلیم کے گھر کرونا کے مریض موجود ہیں مگر وہ اس کے باوجود دفتر آتے رہے کمپنی سیکرٹری احمد لاکھ کو بھی انہی سے کرو نہ ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

اسلام آباد سے ناصرجمال کی خصوصی رپورٹ ۔
ایڈیشنل سیکریٹری پٹرولیم چوہدری ایوب کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تبادلہ کے بعد وہ ایس این جی پی ایل

اور پارکو اور او جی ڈی سی ایل کی بورڈ کے ممبر بھی نہیں رہ سکیں گے


سیکرٹری پٹرولیم ان کی کارکردگی سے مطمئن نہیں تھے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا