* پی ٹی آئی کی بدمعاشی کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔ یہ سیاسی ، جمھوری لوگ نہیں ، بدمعاشی اور غنڈہ گردی پر اتر آئے ہیں ۔ شرجیل انعام میمن

* صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا نمائش چورنگی پر پی ٹی آئی کے غنڈوں کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کا نوٹس

* پی ٹی آئی کی بدمعاشی کی سخت مذمت کرتے ہیں ۔ شرجیل انعام میمن


* یہ سیاسی ، جمھوری لوگ نہیں ، بدمعاشی اور غنڈہ گردی پر اتر آئے ہیں ۔ شرجیل انعام میمن

* ان لوگوں کو میڈیا سمیت تمام ادارے اپنی مرضی کے چاہییں ۔ شرجیل میمن

* پی ٹی آئی کی ہنگامہ آرائی میں میڈیا پر تشدد میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔ صوبائی وزیر اطلاعات سندھ
========================