،وہ سینچری اسکور کرنے والے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے نائٹ واچ مین بھی ہیں،انہوں نے یہ کارنامہ 1962 میں لارڈز کے میدان میں انگلینڈ کے خلاف انجام دیا تھا۔


سابق ٹیسٹ کرکٹرنسیم الغنی صاحب، ان کی اہلیہ اور بہت ہی قابل عزت سینیئر خاتون صحافی شمیم اختر صاحبہ کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں، 81 سالہ نسیم الغنی 1958 میں 19 برس کے عمر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا میچ کھیل کر دنیا کے سب سے کم عمر ٹیسٹ کھلاڑی بنے تھے،وہ سینچری اسکور کرنے والے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے نائٹ واچ مین بھی ہیں،انہوں نے یہ کارنامہ 1962 میں لارڈز کے میدان میں انگلینڈ کے خلاف انجام دیا تھا۔
from-Zubair-Nazeer-Khan-wall
================