انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ

خبرنامہ نمبر7735/2025 کوئٹہ۔ 14 اکتوبر2025: انسداد پولیو مہم کے دوسرے روز کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ اجلاس ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ڈی ایچ او کوئٹہ، نیشنل و پرانشل ای او سی ممبران، ای پی آئی، محکمہ صحت کے افسران، ایریا انچارجز اور یوسی مانیٹرز نے شرکت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں

‏روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا افغان۔پاکستانی سرحد پر کشیدگی سے متعلق بیان

‏روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا کا افغان۔پاکستانی سرحد پر کشیدگی سے متعلق بیان روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے افغان۔پاکستان سرحد پر 10 اور 11 اکتوبر کو پیش آنے والی تازہ جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کابل اور اسلام آباد نے سرحدی تصادم کی مزید پڑھیں

“گاڑی پر خطرناک اسٹنٹ دکھانے والا نوجوان گرفتار”

بھارت میں گاڑی پر اسٹنٹ دکھانا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گریٹر نوئیڈا میں ایک شخص کے لیے کار اسٹنٹ جلد ہی مہنگی غلطی میں بدل گیا۔ وائرل ویڈیو میں نوجوان کو گاڑی سڑک پر لاپرواہی سے چلاتے ہوئے دیکھا گیا مزید پڑھیں

“امریکی شہری نے 2346 پاؤنڈ وزنی کدو اُگا کر عالمی مقابلہ جیت لیا”

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے ہاف مون بے میں منعقدہ عالمی چیمپئن شپ ایک کاشتکار کے 2 ہزار 346 پاؤنڈ وزنی کدو نے جیت لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2024ء کے مقابلے میں سانتا روزا کے رہائشی برینڈن ڈاسن کا 2 ہزار 465 پاؤنڈ وزنی کدو دوسرے نمبر پر رہا تھا، وہ بالآخر اس مزید پڑھیں

“برطانیہ میں نفرت انگیزی کے خاتمے کیلئے ‘ایکٹ لائک آ فرینڈ’ مہم شروع”

برطانیہ میں نیشنل ہیٹ کرائم ایویئرنس ویک کے موقع پر ٹرانسپورٹ آف لندن نے نفرت انگیز جرائم کے انسداد کیلئے ‘ایکٹ لائک آ فرینڈ’ مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس کے تحت مسافروں سے کہا جا رہا ہے کہ اگر وہ کسی ساتھی مسافر کو نفرت انگیز رویہ یا ہراساں ہوتا دیکھیں تو منہ دوسری مزید پڑھیں