میرپورخاص عدالت نے 2 ملزمان کو 25/25 سال قید سمیت دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرپورخاص عدالت نے 2 ملزمان کو 25/25 سال قید سمیت دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی تفصیلات کے مطابق مطابق فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج میرپورخاص سید ندیم ظفر ہاشمی کی معزز عدالت کا بڑا فیصلہ میرپورخاص ڈگری پولیس اسٹیشن کے کرائم نمبر 134/2018 کے سیکشن 302 کے تحت مزید پڑھیں

میرپورخاص کے پڑھے لکھے خواہشمند نوجوانوں کے لیے بہت جلد دو ماہ کا ماڈل فری لانسنگ وڈجیٹل مارکیٹنگ کورس کروایا جائے گا تاکہ وہ بھی جدید دنیا کے ساتھ شانہ بشانہ چل سکیں اور وہ اپنا روزگار خود کما سکیں

میرپورخاص رپورٹ تحسین احمد خان میرپورخاص کے پڑھے لکھے خواہشمند نوجوانوں کے لیے بہت جلد دو ماہ کا ماڈل فری لانسنگ وڈجیٹل مارکیٹنگ کورس کروایا جائے گا تاکہ وہ بھی جدید دنیا کے ساتھ شانہ بشانہ چل سکیں اور وہ اپنا روزگار خود کما سکیں. یہ بات کمشنر فیصل احمد عقیلی نے کمشنر کمیٹی ہال مزید پڑھیں

ڈائیلاسز سینٹر میرپورخاص ایک بہترین ادارہ ہے جو مقامی مریضوں کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع کے گردوں کے امراض کے مریضوں کو مفت سہولیات فراہم کر رہا ہے اس ضمن میں ڈائیلاسز سینٹر کے درپیش مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں

میرپور خاص رپورٹ تحسین احمد خان ڈویژنل کمشنر فیصل احمد عقیلی نے کہا ہے کہ ڈائیلاسز سینٹر میرپورخاص ایک بہترین ادارہ ہے جو مقامی مریضوں کے ساتھ ساتھ دیگر اضلاع کے گردوں کے امراض کے مریضوں کو مفت سہولیات فراہم کر رہا ہے اس ضمن میں ڈائیلاسز سینٹر کے درپیش مسائل کے حل کے لیے مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ”ورلڈ کلچر فیسٹیول2025ء“ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے ”ورلڈ کلچر فیسٹیول2025ء“ کے حوالے سے پریس کانفرنس کا انعقاد ”ورلڈ کلچر فیسٹیول 2025“ میں 141 ممالک شرکت کریں گے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ آرٹ اور کلچر لوگوں کو آپس میں جوڑتا اور نفرتوں کو ختم کرتا ہے، صوبائی وزیر ثقافت سید ذوالفقار علی شاہ مزید پڑھیں

“سمندری کیبل کی مرمت مکمل، انٹرنیٹ سروس معمول پر آگئی”

پی ٹی سی ایل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے 14 اکتوبر کی صبح مرمتی کام شروع کیا تھا۔ پی ٹی سی ایل نے کا یہ بھی کہنا تھا کہ مزید پڑھیں