وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چیئرمین پنجاب گروپ /دنیا نیوز نیٹ ورک میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا چیئرمین پنجاب گروپ /دنیا نیوز نیٹ ورک میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم نےمیاں عامر محمود اور مرحومہ کےدیگر لواحقین سےدلی تعزیت کا اظہار کیا

وزیراعظم نے مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی