⚠️ کینسر کے خدشات کے پیش نظر سینیٹائزرز میں ایتھانول کے استعمال پر تحقیق، پابندی زیر غور

یورپی یونین (EU) میں ہاتھ صاف کرنے والے سینیٹائزرز اور دیگر بایوسائیڈل مصنوعات میں استعمال ہونے والے کیمیکل ایتھانول (Ethanol) پر پابندی لگانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ اقدام یورپی کیمیکل ایجنسی (ECHA) کی ایک سائنسی رپورٹ کے بعد زیرِ غور آیا ہے، جس میں ایتھانول کے استعمال کو کینسر اور حمل کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کاروبار کے دوران بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 449 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 796 پر آگیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس مزید پڑھیں

رمضان المبارک 2026 کی ممکنہ تاریخ کا اعلان

رمضان المبارک کی آمد سے متعلق ابتدائی فلکیاتی پیشگوئی سامنے آ گئی ہے، جب کہ ماہِ جمادی الاول کے چاند کی رویت کے بارے میں بھی ماہرینِ فلکیات نے اندازہ پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہِ رمضان المبارک کے آغاز میں اب تقریباً تین ماہ سے کچھ زائد عرصہ باقی ہے۔ امارات فلکیاتی مزید پڑھیں

لاہور میں دھاتی ڈور کا قہر، موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق

لاہور میں ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دھاتی ڈور کے گلے پر پھرنے سے 21 سالہ موٹرسائیکل سوار زندگی کی بازی ہار گیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ نواں کوٹ کے علاقے میں پیش آیا، جہاں نعمان یوسف نامی نوجوان ڈیوٹی کے بعد موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ اچانک گلے مزید پڑھیں

کراچی؛ ڈیفنس میں حساس ادارے کی کارروائی، معروف بلڈر زیر حراست

کراچی؛ ڈیفنس میں حساس ادارے کی کارروائی، معروف بلڈر زیر حراست علاقے کی پولیس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کردیا، معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، حکام اسٹاف رپورٹر October 22, 2025 ڈیفنس کے علاقے زمزمہ کمرشل اسٹریٹ میں حساس ادارے نے کارروائی کرکے معروف بلڈر کو حراست میں لے لیا ۔ واقعے کی مزید پڑھیں