دبئی پولیس کا جدید اقدام: مسلسل کام کرنے والے پانچ AI ملازمین کی تعیناتی

دبئی پولیس نے اپنے نظام میں روبوٹک پروسیس آٹومیشن (RPA) کی بنیاد پر چلنے والے پانچ ورچوئل ملازمین متعارف کرائے ہیں، جو 2019 سے مسلسل اور بغیر کسی وقفے کے ڈیجیٹل اور انتظامی کام انجام دے رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ورچوئل ملازمین دبئی پولیس کی ڈیجیٹل حکمت عملی کا حصہ ہیں اور کام کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلبا کے داخلوں کی منسوخی کیخلاف درخواست پر 3 طلبا کو امتحانات میں شرکت کی مشروط اجازت دیدی

سندھ ہائیکورٹ نے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلبا کے داخلوں کی منسوخی کیخلاف درخواست پر 3 طلبا کو امتحانات میں شرکت کی مشروط اجازت دیدی۔ ہائیکورٹ میں داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے طلبا کے داخلوں کی منسوخی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ طلبا کے امتحانات ہونے والے ہیں۔ اگر مزید پڑھیں

این ڈی ایف کے صدر عابد لاشاری کی کمشنر لاڑکانہ سے ملاقات

پریس ریلیز این ڈی ایف کے صدر عابد لاشاری کی کمشنر لاڑکانہ سے ملاقات لاڑکانہ: نیشنل ڈس ایبلٹی اینڈ ڈوالپمنٹ فورم (این ڈی ایف) پاکستان کے صدر، عابد لاشاری نے ڈویژنل کمشنر لاڑکانہ طاہر حسین سانگی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران عابد لاشاری نے این ڈی ایف بحالی مرکز لاڑکانہ ڈویژن کی پیش رفت مزید پڑھیں

حمیرا ارشد کی تنقید پر عائشہ عمر نے فواد خان کا دفاع کردیا

حمیرا ارشد کی جانب سے پاکستان آئیڈل کے ججز پر تنقید کے بعد اداکارہ و گلوکارہ عائشہ عمر فواد خان کے دفاع میں سامنے آگئیں۔ حمیرا ارشد نے اپنے حالیہ بیان میں کہا تھا کہ پاکستان آئیڈل کے ججز کے درمیان مطابقت اور موسیقی کا تجربہ کم ہے اور ان کی جگہ دیگر گلوکار زیادہ مزید پڑھیں

گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اقبال اکادمی پاکستان کے گورننگ باڈی کے رکن مقرر

پریس ریلیز گوادر گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اقبال اکادمی پاکستان کے گورننگ باڈی کے رکن مقرر۔ قومی ورثہ اور ثقافت ڈویژن حکومت پاکستان اسلام آباد کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت پاکستان نے براہوئی اور بلوچی زبانوں کے معروف ادیب، دانشور، ماہر تعلیم اور یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر پروفیسر مزید پڑھیں