ایک بھولی بسری بغاوت

مشہور لوگوں کے بچوں کی زندگی بڑی مشکل ہوتی ہے۔ ان کے والدین کو سب جانتے ہیں۔ ان کے اچھے برے کارناموں کا بھی سب کو علم ہوتا ہے۔ ان پر رائے بھی دی جاتی ہے۔ بعض ساری عمر سکینڈلز بھی بھگتتے رہتے ہیں۔ مجھے اکثر ایسے بچوں ساتھ ہمدردری محسوس ہوتی ہے کہ انہیں مزید پڑھیں

بختاور زرداری بھی کورونا کا شکار

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں بختاور بھٹو زرداری نے کہا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ، میں روبصحت ہوں اور میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔ بختاور بھٹو نے مزید لکھا کہ لوگوں کو باور کرانا چاہتی ہوں کہ احتیاط بہت ضروری ہے، کسی نے مزید پڑھیں

کے یو جے کے سالانہ انتخابات میں تمام عہدوں پر ‘ گرین پینل ‘ کے بلامقابلہ کامیاب ہونے والے عہدیداروں کو سجاس کی مبارکباد۔۔۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے یو جے کے سالانہ انتخابات میں تمام عہدوں پر ‘ گرین پینل ‘ کے بلامقابلہ کامیاب ہونے والے عہدیداروں کو سجاس کی مبارکباد۔۔۔۔۔۔ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں، مجلس عاملہ اور ممبران نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کراچی مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی نے این اے 249 بلدیہ کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسمٰعیل کی حمایت کا اعلان کردیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی نے این اے 249 بلدیہ کی نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار مفتاح اسمٰعیل کی حمایت کا اعلان کردیا ہے مسلم لیگ ن کے ایک وفد نے بدھ کو صوبائی جنرل سیکرٹری اور این اے 249 کے نامزد امیدوار مفتاح اسمٰعیل کی قیادت میں باچاخان مزید پڑھیں

بلوچستان میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی

بلوچستان میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی بلوچستان میں 25 اپریل تک ہفتے میں دو روز کے لیے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی ہفتے اور اتوار کو ہو گی تاہم اس پابندی کا اطلاق مال بردار، میڈیکل اور ایمرجنسی میں چلنے مزید پڑھیں