بزنس کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، ڈی سی کورنگی عَرفان سلام میروانی

             بزنس کمیونٹی کےمسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، ڈی سی کورنگی عَرفان سلام میروانی           صنعتیمسائل اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل کے لیے بھی اپنا کردار ادا کیا ہے، صدرکاٹی سلیم الزماں   کراچی (      )کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر کاٹی سلیم الزماں نے مزید پڑھیں

ملک میں ایک مرتبہ پھر پیٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا

اوگرا کی وارننگ کے باوجود آئل مارکیٹنگ کمپنیاں پیٹرولیم مصنوعات کے طے کردہ ذخائر محفوظ کرنے میں ناکام ہو گئیں، ملک میں ایک مرتبہ پھر پیٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو متعدد مرتبہ وارننگ جاری کی جاتی مزید پڑھیں

روس کے وفد نے کچرے سے بجلی کے منصوبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار

  کراچی 07اپریل ۔صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ سے روس کے وفد کی ملاقات، وفد کی سربراہی سینٹ پیٹربرگ حکومت کے مشیر اینڈرے زوبال کر رہے تھے. وفد میں کراچی میں تعینات روس کے قونصل جنرل ڈاکٹر الیگزینڈر کوزین و دیگر شامل تھے، صوبائی وزیر بلدیات کی معاونت کے لیے ایم ڈی واٹر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے مردم شماری کے معاملہ کو کبھی حل کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی

کرا چی 07 اپریل۔ ترجمان سندھ حکومت اور مشیر قانون و ماحولیات بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے آج سندھ ہاو ¿س ، اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے مردم شماری کے معاملہ کو کبھی حل کرنے کی سنجیدہ کوشش نہیں کی اور مردم شماری کے مسائل کے حل کے مزید پڑھیں

کوئی مثبت سمت نہیں۔۔۔

نو منتخب سینٹ کے انتخاب کے پہلے اجلاس میں ہی یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اپوزیشن اتحادی جماعتوں پی ڈی ایم کی صفوں میں ایسی دراڑ پڑ چکی ہے جسے پُر کرنا آسان نہیں ہو گا ۔ اگرچہ لیڈر آف اپوزیشن یوسف رضا گیلانی نے نہ صرف اپوزیشن کے بارے میں مجموعی طور مزید پڑھیں