سربراہ پاک بحریہ کا پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ کا دورہ۔

سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے آج پی اے ایف ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ فیصل کا دورہ کیا۔ معزز مہمان کی آمد پر ائیر وائس مارشل ذوالفقار احمد، صدر ائیر وار کالج انسٹیٹیوٹ نے ان کا استقبال کیا۔ کالج کو باضابطہ طور پر صدر پاکستان کی جانب سے 20 جنوری،2021 کو ایک مزید پڑھیں

معروف ڈرامہ نویس اور آرٹس کونسل کراچی کی وائس پریذیڈنٹ ”حسینہ معین“ کو کراچی میں سپردخاک کردیا گیا

معروف ڈرامہ نویس و ادیبہ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی نائب صدر حسینہ معین کی نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد فاروق اعظم نارتھ ناظم آباد میں ادا کی گئی۔آرٹس کونسل کے صدر محمد احمد شاہ معروف ادیب افتخار عارف، سیکریٹری پروفیسر اعجاز فاروقی ، جوائنٹ سیکریٹری اسجد بخاری گورنگ باڈی کے ممبران، اقبال مزید پڑھیں

جاوید میانداد کا ورلڈکپ کے دوران عمران خان کیخلاف بغاوت پھوٹ پڑنے کا انکشاف

سابق بیٹسمین جاوید میانداد نے ورلڈکپ کے دوران عمران خان کیخلاف بغاوت پھوٹ پڑنے کا انکشاف کیا ہے۔ جاوید میانداد نے ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ اہم کھلاڑی پورے ٹورنامنٹ میں عمران خان کے انداز قیادت سے خوش نہیں تھے، نیوزی لینڈ کیخلاف سیمی فائنل سے قبل بغاوت پھوٹ پڑی،میرے لیے ملک سب سے اہم مزید پڑھیں

: آرٹس کونسل کراچی میں معروف ٹی وی پروڈیوسر فہمیدہ نسرین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

آرٹس کونسل کراچی میں معروف ٹی وی پروڈیوسر فہمیدہ نسرین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد فہمیدہ نسرین جیسی قابل خواتین کے جانے سے جو خلاء پیدا ہوتا ہے وہ کھبی پر نہیں ہو سکتا۔۔صدر آرٹس کونسل احمد شاہ  کراچی ()آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں معروف ٹیلی ویژن پروڈیوسر فہمیدہ نسرین کی یاد مزید پڑھیں

این اے 249 ضمنی انتخابات کے دوران سیکیورٹی انتظامات سخت کئے جائیں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ

این اے 249 ضمنی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے مہم کے دوران سیکیورٹی انتظامات سخت کئے جائیں۔ چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ این اے 249 الیکشن میں کوڈ آف کنڈنکٹ کی خلاف ورزی اور بدنظمی برداشت نہیں کی جائے گی۔ صوبائی الیکشن کمشنر چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ کی زیر صدارت مزید پڑھیں