
انجینئر یاسر طفیل کا تعلق گجرات پاکستان سے ہے جہنوں نے ناسا کے جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ جو دنیا کی سب سے طاقتور خلائی دوربین کہلاتی ہے کی تیاری میں اہم کردار ادا کیا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں انہوں نے اپنے اس کارنامے کے حوالے سے ناظرین کو اپنی مزید پڑھیں
















































