جنید جمشید انتقال سے قبل شہادت کی دعا مانگا کرتے تھے: بیٹے سیف اللّٰہ کا انکشاف

دین کی خاطر میوزک انڈسٹری کو خیر بعد کہنے والے پاکستان کے معروف سابق گلوکار و نعت خواں جنید جمشید کے بیٹے سیف اللّٰہ جنید نے والد کے ہمراہ گزاری آخری یادوں کو تازہ کر دیا۔ حال ہی میں جنید جمشید کے بیٹے سیف اللّٰہ جنید جیو کے پوڈ کاسٹ میں دکھائی دیے۔ پوڈکاسٹ کے مزید پڑھیں

نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں

اسٹوڈیو میں خود سوزی کرنے والی نیپالی گلوکارہ دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئی۔ نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل نے کچھ دن قبل ایک میوزک اسٹوڈیو میں اپنے آپ پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی تھی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق میوزک اسٹوڈیو میں خود کو آگ لگانے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل کئی دن علاج مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی کی حضرت عبداللّٰہ شاہ غازی (رع) کے مزار پر آمد

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی کی حضرت عبداللّٰہ شاہ غازی (رع) کے مزار پر آمد گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی نے قومی سلامتی، امنِ عامہ اور مُلکی خوشحالی کے لئے دعائیں کی اور لنگر بھی تقسیم کیا- اس موقع پر نائب صدر پیپلز لائیر فورم، پی پی پی کراچی ڈویژن ایڈووکیٹ طارق محمود مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سندھ چائلڈ لیبر سروے 2023.24 پر ردعمل

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا سندھ چائلڈ لیبر سروے 2023.24 پر ردعمل سروے محکمہ محنت سندھ اور یونیسیف کے تعاون سے جاری کیا گیا، ترجمان وزیراعلیٰ کا 13 لاکھ بچوں سے جبری مشقت لیے جانے پر تشویش کا اظہار سروے کے مطابق 1996 سے 2024 کے درمیان چائلڈ لیبر میں 50 فیصد کمی حوصلہ مزید پڑھیں

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں “کمیونیکیشن اینڈ کسٹمر ڈیلنگ” سیمینار کا انعقاد

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (AIT) میں’’کمیونیکیشن اینڈ کسٹمر ڈیلنگ‘‘ کے عنوان سے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد عملے کی پیشہ ورانہ استعداد کو بہتر بنانا اور مؤثر ابلاغ کی صلاحیتوں کو فروغ دینا تھا۔ سیمینار میں ادارے کے رجسٹریشن، مارکیٹنگ، لائبریری، ریسپشن اور اکیڈمک ڈیپارٹمنٹس سے وابستہ عملے نے مزید پڑھیں