سردیوں میں نزلہ زکام سے بچاؤ کے آسان گھریلو طریقے

موسمِ سرما کے آغاز کے ساتھ ہی نزلہ، زکام اور فلو جیسی بیماریاں عام ہو جاتی ہیں. طبی ماہرین کے مطابق اس موسم میں صحت مند رہنے کے لیے صرف احتیاطی تدابیر نہیں بلکہ قوتِ مدافعت (امیون سسٹم) کو مضبوط بنانا بھی بے حد ضروری ہے۔ ماہرینِ تغذیہ کے مطابق سردیوں میں قوتِ مدافعت بڑھانے مزید پڑھیں

یوٹیوب کی جانب سے موسیقی کی صنعت کو 8 ارب ڈالر کی ادائیگی

یوٹیوب نے جولائی 2024 سے جولائی 2025 کے دوران موسیقی کی صنعت کو 8 ارب ڈالر کی ادائیگیاں کی ہیں، جو کمپنی کے لیے ایک نیا ریکارڈ ہے۔ یوٹیوب کے مطابق یہ رقم اشتہارات اور سبسکرپشنز کے ذریعے حاصل ہونے والی آمدنی کا نتیجہ ہے، جو یوٹیوب کے دوہری ماڈل کی کامیابی کو ظاہر کرتی مزید پڑھیں

پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع

قومی ایئر لائن کی برطانیہ کے لیے پروازیں بحال، پانچ سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی۔ پی آئی اے کا بوئنگ 777 ساختہ طیارہ برطانوی فلائٹ آپریشن کو سرانجام دے گا۔ ہائی کمشنر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ برطانیہ کے مزید شہروں کے لیے پروازوں کا آغاز مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتہ اتار چڑھاؤ کا شکار رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں ایک ہفتے کے دوران 502 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس کے بعد کاروبار ایک لاکھ 63 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران بازارِ حصص کا ہنڈریڈ انڈیکس 5372 مزید پڑھیں

غزہ کے صحافیوں نے اسرائیلی بربریت کی لرزہ خیز حقیقت بے نقاب کر دی

اسرائیل نے فلسطین پر مسلط کی گئی جبری جنگ کے دوران غزہ میں 70 ہزار فلسطینیوں کے قتلِ عام کے ساتھ ساتھ 238 صحافیوں کو بھی قتل کیا۔ غزہ سے رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں نے اسرائیلی مظالم کے ہولناک واقعات سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ ویانا میں انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ کی کانگریس میں گفتگو کے مزید پڑھیں