تھراپی کتے کا کمال: طویل کوما میں مبتلا خاتون کو ہوش میں لے آیا

امریکا کے ایک اسپتال میں پیش آنے والے ایک حیرت انگیز واقعے نے ڈاکٹروں کو بھی حیران و ششدر کر دیا، جب ایک تھراپی ڈاگ نے طویل کوما میں مبتلا خاتون کو ہوش میں لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق یہ واقعہ کسی “طبی معجزے” سے کم نہیں۔ 39 سالہ بریسیلا ٹِمونس مزید پڑھیں

وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن(سیسی) کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔

وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن(سیسی) کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ صوبائی وزیر کے ہمراہ سیکرٹری محنت سندھ اسد اللہ ابڑو، کمشنر سیسی صفدر رضوی، میڈیکل ایڈوائزر سیسی ڈاکٹر سعادت میمن، ایم ایس ولیکا اسپتال ڈاکٹر ممتاز شیخ و دیگر بھی موجود مزید پڑھیں

پاکستان میں چھاتی کے سرطان کی شرح ایشیا میں سب سے زیادہ ہے

پاکستان میں چھاتی کے سرطان کی شرح ایشیا میں سب سے زیادہ ہے مہلک بیماری کی بلند شرح تشویشناک ہے، ڈاکٹر روفینہ،ڈاکٹر عمیمہ سلیم ودیگر کا جامعہ کراچی میں خطاب بیماری کی کسی بھی غیر معمولی علامت کی صورت میں فوری طور پر ماہرِ صحت سے رجوع کرنا چاہیے کراچی: ماہرینِ صحت نے ایک سیمینار مزید پڑھیں

11 فیصد شرح سود معیشت کے لیے نقصان دہ ہے۔ سید امان شاہ

11 فیصد شرح سود معیشت کے لیے نقصان دہ ہے۔ سید امان شاہ پاکستان میں شرح سود خطے کے دیگر ممالک سے کہیں زیادہ ہے، کاروبار پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ صوبائی کنوینئر اے پی پی پیداواری لاگت کم کرنے اور روزگار بڑھانے کیلئے شرح سود سنگل ڈیجٹ میں لایا جانا ضروری ہے مزید پڑھیں

کمزور داخلی سیاسی نظام میں صوبائی خودمختاری رول بیک کرنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: رضا ربانی

کمزور داخلی سیاسی نظام میں صوبائی خودمختاری رول بیک کرنا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: رضا ربانی انہوں نے کہا کہ وزیر فوڈ سیکیورٹی اور دیگر وفاقی وزراء 18ویں ترمیم رول بیک کرنے کی بات کر رہے ہیں، وفاقی وزراء این ایف سی ایوارڈ کے رول بیک اور نظرثانی کی بھی بات کر رہے مزید پڑھیں